سعودیہ کابینہ کا اجلاس، تہران میں ہونے والی بات چیت کے نکات کا جائزہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودیہ کابینہ کا اجلاس، تہران میں ہونے والی بات چیت کے نکات کا جائزہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اجلاس میں تہران میں ایرانی حکام اور مکہ معاہدے میں شامل ممالک کے درمیان ہونے والی بات چیت کے نکات کا جائزہ لیا گیا۔
- سعودی میڈیا کے مطابق قطر اور پاکستان کی جانب سے ثالثی اور امن کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کو سپورٹ کرنے کا اعادہ کیا گیا۔
- کابینہ اجلاس میں حوثیوں کے حملوں کی مذمت کی گئی، فضائی دفاعی نظام کی صلاحیتوں اور حوثیوں کے بار بار حملوں کو روکنے میں کامیابی کو سراہا گیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں تہران میں ایرانی حکام اور مکہ معاہدے میں شامل ممالک کے درمیان ہونے والی بات چیت کے نکات کا جائزہ لیا گیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق قطر اور پاکستان کی جانب سے ثالثی اور امن کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کو سپورٹ کرنے کا اعادہ کیا گیا۔
کابینہ اجلاس میں حوثیوں کے حملوں کی مذمت کی گئی، فضائی دفاعی نظام کی صلاحیتوں اور حوثیوں کے بار بار حملوں کو روکنے میں کامیابی کو سراہا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



