سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں، دہشتگرد اور سہولت کار دونوں کے خلاف کارروائی ہوگی، فیصل کریم کنڈی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں، دہشتگرد اور سہولت کار دونوں کے خلاف کارروائی ہوگی، فیصل کریم کنڈی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> فوٹو: فائل googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); خیبرپختونخوا۔
- گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چارسدہ کا مختصر دورہ کیا جہاں انہوں نے دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ڈی ایس پی عمران الدین۔
- فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں دہشت گردی کی بیخ کنی کا اٹل فیصلہ ہو چکا ہے، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے خیبرپختونخوا کو تمام وسائل فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اب دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں گراؤنڈ پر نظر آئیں گی، پاکستان کے اندردہشت گردوں کے ہینڈلرز موجود ہیں، گورنر کے پی
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> فوٹو: فائل googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ ایپکس کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گرد اور سہولت کار دونوں کےخلاف کارروائی ہوگی اور سابق وزیراعلیٰ کے بارے میں بتایا کہ سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستقبل کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چارسدہ کا مختصر دورہ کیا جہاں انہوں نے دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ڈی ایس پی عمران الدین اور شہید پولیس حوالدار کاظم جان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں دہشت گردی کی بیخ کنی کا اٹل فیصلہ ہو چکا ہے، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے خیبرپختونخوا کو تمام وسائل فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ دہشت گرد افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں، افغان سرزمین سے فتنۃ الخوارج پاکستان کے خلاف کاروائیاں کر رہے ہیں، مادر وطن کے لیے تمام سیکیورٹی اداروں کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ ایپکس کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گرد اور سہولت کار دونوں کے خلاف کا روائی ہوگی، پاکستان کے اندر بھی دہشت گردوں کے ہینڈلرز موجود ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا پولیس کو فری ہینڈ دیا ہے، وزیر داخلہ نے پولیس کو جدید اسلحہ اور سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، اب دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں قوم کو گراؤنڈ پر نظر آئیں گی اور جو پاکستان کے آئین اور قانون کو نہیں مانتا ان سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا قدرتی وسائل سے مالامال ہے، بین الاقوامی کمپنیوں کو معدنیات نکالنے کی دعوت دی ہے، معدنیات میں پہلا حصہ عوام کا پھر صوبے اور پھر وفاق کا ہوگا۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں سے مقابلے کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کے پاس وسائل نہ ہونے کے برابر ہیں، خیبرپختونخوا پولیس کو جدید اسلحہ اور سارے سہولیات فراہم کریں گے۔
گورنر خیبرپختونخوا نے میڈیا کو بتایا کہ سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں تاہم پی ٹی آئی کے مستقبل کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> window._taboola = window._taboola || []; _taboola.push({ mode: 'thumbnails-a-5x2', container: 'taboola-below-article-thumbnails-1', placement: 'Below Article Thumbnails 1', target_type: 'mix' }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-mrec-1'); }); div#div-gpt-lb-1 { text-align: center; padding-top: 15px; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-science-story-1_0__container__ { margin: 15px 0; }/* Hide Google anchor ads */ ins.adsbygoogle[data-anchor-status] { display: none !important; height: 0 !important; visibility: hidden !important; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-saqafat-story-1_0__container__ Specificity: (1,0,1) { margin: 15px 0; }.google-auto-placed.ap_container { min-height: 0 !important; }@media (min-width: 1024px) { div#div-gpt-mrec-1 { position: sticky; top: 20px; background: #f1f1f1; margin-right: 10px; } }div#div-gpt-mrec-1 { height: 250px; background: #f4f4f4; width: 300px; text-align: center; margin: 0 auto; position: sticky; top: 10px; z-index: -9999; } .video-wrapper { width: 100%; max-width: 50%; margin: 20px auto; } .video-wrapper video { width: 100%; height: auto; display: block; } متعلقہ میر رضا کیس کی جے آئی ٹی کیلیے این سی سی آئی اے نے رکن نامزد کردیا
سینیٹ کا اجلاس: مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
گورنر راج کے بعد سے کچھ پتا نہیں وزیراعلیٰ کہاں ہیں، بیرسٹر گوہر
ملک کے سرکاری اور مالیاتی اداروں سمیت اہم ڈیجیٹل نظاموں پر سائبر حملوں کا خدشہ
45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگی
کاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ
express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
" + $("#comment2839938").val() + "
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



