اسپیکر ایاز صادق وزارت خزانہ سے بعض سوالات کا جواب نہ آنے پر برہم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسپیکر ایاز صادق وزارت خزانہ سے بعض سوالات کا جواب نہ آنے پر برہم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- قومی اسمبلی اجلاس میں پارلیمانی سیکریٹری برائے خزانہ سعد وسیم شیخ نے غلطی تسلیم کی اور معافی بھی مانگ۔
- پارلیمانی سیکریٹری نے کہا کہ وزارت خزانہ نے جواب تاخیر سے دیا جس کی وجہ سے پرنٹ نہ ہوسکا۔
- اسپیکر نے ہدایت کی کہ جس کی وجہ ایسا ہوا اس کے خلاف کاروائی کریں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزارت خزانہ سے بعض سوالات کے جواب نہ آنے پر برہمی کا اظہار کیا۔
قومی اسمبلی اجلاس میں پارلیمانی سیکریٹری برائے خزانہ سعد وسیم شیخ نے غلطی تسلیم کی اور معافی بھی مانگ۔
پارلیمانی سیکریٹری نے کہا کہ وزارت خزانہ نے جواب تاخیر سے دیا جس کی وجہ سے پرنٹ نہ ہوسکا۔
اسپیکر نے ہدایت کی کہ جس کی وجہ ایسا ہوا اس کے خلاف کاروائی کریں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



