برطانیہ میں طوفان آسٹن کے گزرتے ہی طوفان بوئیلو آن پہنچا، نئی وارننگ جاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "برطانیہ میں طوفان آسٹن کے گزرتے ہی طوفان بوئیلو آن پہنچا، نئی وارننگ جاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکار برا اور اسٹفورڈ شائر کے علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے، انگلینڈ بھر کیلئے سیلاب کے 14 انتباہ جاری کیے گئے ہیں۔
- میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان بوئیلو کے ساتھ تیز ہوائیں چلیں گی اور بارشیں ہوں۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): برطانیہ میں طوفان آسٹن کے گزرنے کے اگلے روز ہی طوفان بوئیلو آن پہنچا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات نے انگلینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کیلئے نئی وارننگز جاری کردیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکار برا اور اسٹفورڈ شائر کے علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے، انگلینڈ بھر کیلئے سیلاب کے 14 انتباہ جاری کیے گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان بوئیلو کے ساتھ تیز ہوائیں چلیں گی اور بارشیں ہوں گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



