بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
بین الاقوامی•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:08
🇬🇧 English

ایران کے خلاف کسی بھی وقت سخت کارروائی ترین کرنا پڑے گی: صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران کے خلاف کسی بھی وقت سخت کارروائی ترین کرنا پڑے گی: صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران کے خلاف کسی بھی وقت سخت کارروائی ترین کرنا پڑے گی: صدر ڈونلڈ ٹرمپ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • دوسری جانب ایرانی حکام خبردار کیا ہے کہ دوبارہ چھڑنے والی جنگ پچھلی سے زیادہ طویل ہو سکتی ہے۔
  • فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کو آئیووا میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے مزید حملے اس لیے روک رکھے ہیں تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے گا۔
  • ان کے مطابق ’ایران کے خلاف کارروائی مکمل نہ کرنے کی واحد وجہ ہے کہ میں نرمی برتنا چاہتا ہوں، میں کوشش ہے کہ لوگوں کی جانیں بچیں، لیکن کسی نہ کسی وقت ہمیں ان کے خلاف سخت ترین کارروائی کرنا پڑے گی۔
  • اس سے قبل ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ ایران میں ایک یا دو اہداف باقی ہیں جنہیں نشانہ بنانا ضروری ہے اور ان پر چند منٹوں میں حملہ کیا جا سکتا ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو نشانہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو بالآخر ’سخت کارروائی‘ کرنا پڑے گی۔

دوسری جانب ایرانی حکام خبردار کیا ہے کہ دوبارہ چھڑنے والی جنگ پچھلی سے زیادہ طویل ہو سکتی ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کو آئیووا میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے مزید حملے اس لیے روک رکھے ہیں تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے گا۔

ان کے مطابق ’ایران کے خلاف کارروائی مکمل نہ کرنے کی واحد وجہ ہے کہ میں نرمی برتنا چاہتا ہوں، میں کوشش ہے کہ لوگوں کی جانیں بچیں، لیکن کسی نہ کسی وقت ہمیں ان کے خلاف سخت ترین کارروائی کرنا پڑے گی۔’۔

اس سے قبل ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ ایران میں ایک یا دو اہداف باقی ہیں جنہیں نشانہ بنانا ضروری ہے اور ان پر چند منٹوں میں حملہ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے خاص طور پر ’پک ایکس ماؤنٹین‘ کا ذکر کیا، جہاں زیر زمین جوہری تنصیب موجود ہونے کا شبہ ہے۔

امریکی صدر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب 28 فروری کو شروع ہونے والی جنگ کو روکنے کے لیے ہونے والی کوششیں غیر یقینی کی صورت حال میں ہیں۔

علاوہ ازیں امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف کارروائیوں کے حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ بھی بات چیت کی ہے۔

اتوار کو سامنے آنے والی امریکی ویب سائٹ ایکسیوس کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون کال میں ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کو کب اور کس حد تک بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔

رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سنیچر کو ہونے والی اس گفتگو میں ایران کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر بھی بات۔

اس موقع پر نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ پر زور دیا کہ وہ امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ایران پر حملے شروع کریں جبکہ ٹرمپ چاہتے ہیں کہ پہلے مذاکرات کو آگے بڑھنے کا موقع دیا جائے۔

رپورٹ میں ایک اعلٰی اسرائیلی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ یہ یہ گفتگو ’سخت‘ تھی جبکہ امریکی عہدیدار نے اسے ’براہ راست اور واضح‘ بات چیت قرار دیا۔

آٹھ ماہ سے جاری جنگ کے دوران صدر ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے بیک وقت دو راستے اختیار کیے ہیں۔

ایک طرف فضائی حملے اور دیگر فوجی کارروائیاں جاری رکھیں جبکہ دوسری طرف معاہدے کے لیے کوشش بھی کرتے رہے تاکہ بات چیت کا سلسلہ شروع ہو اور تیل اور گیس کی ترسیل کے لیے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولا جا سکے گا۔

سنیچر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کے ساتھ مذاکرات بہتر انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ ابھی ایک یا دو اہم معاملات باقی ہیں جن کو طے کرنا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ کو ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی کرنے کی کوئی جلدی نہیں کیونکہ وہ پہلے ہی ایران کی فوجی طاقت اور جوہری پروگرام کو بری طرح نقصان پہنچا چکا ہے۔

صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان یہ گفتگو ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ایران کے سکیورٹی چیف محسن رضائی نے سنیچر کو انکشاف کیا کہ انہیں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایک خط موصول ہوا ہے جس میں تعطل کا شکار مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی گئی ہے۔

اسی طرح مذاکرات کی بحالی کی ایک اور علامت اس طرح بھی سامنے آئی ہے کہ قطری حکام کا ایک وفد جمعے کو تہران پہنچا جہاں ایرانی حکام کے ساتھ بات چیت کی گئی۔

سرکاری میڈیا کے مطابق اس دورے کا مقصد مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔

مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باعث صدر ٹرمپ کو شدید سیاسی دباؤ کا سامنا ہے کیونکہ امریکہ میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور روزمرہ اخراجات میں اضافے پر ووٹرز ناراض ہیں۔

اسی وجہ سے یہ خدشات ظاہر کیے گئے ہیں کہ اس کا اظہار ووٹر اپنے ووٹ کی شکل میں کر سکتے ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...