سعودی عرب میں نومبر میں ہونے والے چھٹے ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز ملتوی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب میں نومبر میں ہونے والے چھٹے ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز ملتوی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اولمپک کونسل آف ایشیا اور مقامی انتظامی کمیٹی نے اعلان کیا کہ اب یہ مقابلے 28 مارچ سے 8 اپریل 2027 تک ریاض میں منعقد ہوں۔
- نئی تاریخوں کا مقصد کھیلوں کے کیلنڈر اور انتظامی معاملات میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ اہل قومی اولمپک کمیٹیوں کی شرکت یقینی بنانا۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی عرب میں رواں سال نومبر میں ہونے والے چھٹے ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز ملتوی کردیے گئے ہیں۔
اولمپک کونسل آف ایشیا اور مقامی انتظامی کمیٹی نے اعلان کیا کہ اب یہ مقابلے 28 مارچ سے 8 اپریل 2027 تک ریاض میں منعقد ہوں گے۔مشترکہ اعلامیے کے مطابق نئی تاریخوں کا تعین انتظامی اور لاجسٹک امور کا جائزہ لینے کے بعد قومی اولمپک کمیٹیوں، متعلقہ اداروں اور شراکت داروں سے مشاورت کے نتیجے میں کیا گیا۔
نئی تاریخوں کا مقصد کھیلوں کے کیلنڈر اور انتظامی معاملات میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ اہل قومی اولمپک کمیٹیوں کی شرکت یقینی بنانا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



