وسطی پنجاب کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت قرار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وسطی پنجاب کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت قرار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عالمی ویب سائٹ کے مطابق صبح کے وقت گوجرانوالہ میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 612، لاہور میں 475، فیصل آباد میں 371 اور ملتان میں 350 ریکارڈ کی گئی۔
- صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور کا فضائی معیار آج بھی مضرِ صحت ہے۔
- دنیا کے بڑے آلودہ شہروں میں لاہور سرفہرست ہے جبکہ کراچی تیسرے نمبر پر موجود ہے جہاں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 173 ریکارڈ کی گئی۔
- طبی ماہرین نے بچوں، بزرگوں اور سانس یا دل کے مریضوں کو احتیاط کا مشورہ دیا ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): عالمی ویب سائٹ نے لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد سمیت وسطی پنجاب کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت قرار دے دیا۔
عالمی ویب سائٹ کے مطابق صبح کے وقت گوجرانوالہ میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 612، لاہور میں 475، فیصل آباد میں 371 اور ملتان میں 350 ریکارڈ کی گئی۔
صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور کا فضائی معیار آج بھی مضرِ صحت ہے۔
دنیا کے بڑے آلودہ شہروں میں لاہور سرفہرست ہے جبکہ کراچی تیسرے نمبر پر موجود ہے جہاں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 173 ریکارڈ کی گئی۔
طبی ماہرین نے بچوں، بزرگوں اور سانس یا دل کے مریضوں کو احتیاط کا مشورہ دیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



