بس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بس میں خاتون کو دھکا دینے والے کنڈیکٹر نے معافی مانگ لی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بس کنڈیکٹر کی معافی کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔
- ویڈیو میں کنڈیکٹر علی رضوان نے کہا کہ خاتون سے جو سلوک کیا تھا وہ انتہائی غلط تھا، اس کے لیے شرمندہ ہوں۔
- وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بس میں کنڈیکٹر کے خاتون کو دھکے دینے کا واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔
- ویڈیو بیان میں مزید کہا گیا کہ اس واقعے پر پوری قوم سے معافی مانگتا ہوں، توبہ کرتا ہوں کبھی بھی کسی سے ایسا رویہ نہیں رکھوں گا۔
لاہور (بیورو رپورٹ): بس کے کنڈیکٹر نے خاتون کو دھکا دینے کے معاملے پر معافی مانگ لی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بس کنڈیکٹر کی معافی کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔
ویڈیو میں کنڈیکٹر علی رضوان نے کہا کہ خاتون سے جو سلوک کیا تھا وہ انتہائی غلط تھا، اس کے لیے شرمندہ ہوں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بس میں کنڈیکٹر کے خاتون کو دھکے دینے کا واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔
ویڈیو بیان میں مزید کہا گیا کہ اس واقعے پر پوری قوم سے معافی مانگتا ہوں، توبہ کرتا ہوں کبھی بھی کسی سے ایسا رویہ نہیں رکھوں گا۔
اس معاملے کا وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیا اور ڈی پی او سے بات کی تھی اور کہا تھا کہ کنڈیکٹر کو نوکری سے فارغ کرنا کافی نہیں، عوام کو دھکے دینے کے لیے نہیں رکھا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ کنڈیکٹر کو پکڑ کر خاتون کے گھر لے جایا جائے، سب کے سامنے معافی منگوائی جائے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





