ایران پر حملے کا فیصلہ اسرائیل کا نہیں امریکا کا تھا: اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی سفیر

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران پر حملے کا فیصلہ اسرائیل کا نہیں امریکا کا تھا: اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی سفیر"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسرائیلی سفیر نے اسرائیلی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بدقسمتی سے ہم جانتے ہیں کہ ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ امریکا کا تھا، یہ ہمارا فیصلہ نہیں تھا۔
- انہوں نے کہا کہ ہم نے امریکا کی اس کوشش کی حمایت کی، ہمارا خیال ہے کہ یہ بالکل درست فیصلہ تھا۔
- ڈینی ڈینون نے نائب امریکی سفیر کے اس بیان کو بھی مسترد کر دیا ہے کہ ریپبلکنز کو وسط مدتی انتخابات میں بھاری شکست ایران جنگ کی وجہ سے ہوئی ہے۔
- انہوں نے امریکی نائب صدر کے حوالے سے کہا ہے کہ ہر چیز کے لیے ہمیشہ اسرائیل کو موردِ الزام ٹھہرانا بہت آسان ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینون نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حملے کا فیصلہ اسرائیل کا نہیں بلکہ امریکا کا تھا۔
اسرائیلی سفیر نے اسرائیلی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بدقسمتی سے ہم جانتے ہیں کہ ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ امریکا کا تھا، یہ ہمارا فیصلہ نہیں تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے امریکا کی اس کوشش کی حمایت کی، ہمارا خیال ہے کہ یہ بالکل درست فیصلہ تھا۔
ڈینی ڈینون نے نائب امریکی سفیر کے اس بیان کو بھی مسترد کر دیا ہے کہ ریپبلکنز کو وسط مدتی انتخابات میں بھاری شکست ایران جنگ کی وجہ سے ہوئی ہے۔
انہوں نے امریکی نائب صدر کے حوالے سے کہا ہے کہ ہر چیز کے لیے ہمیشہ اسرائیل کو موردِ الزام ٹھہرانا بہت آسان ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



