سابق آرمی چیف عبدالوحید کاکڑ کی نمازِ جنازہ، وزیراعظم سمیت دیگر کی شرکت

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سابق آرمی چیف عبدالوحید کاکڑ کی نمازِ جنازہ، وزیراعظم سمیت دیگر کی شرکت"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نماز جنازہ آرمی ریس کورس گراؤنڈ راولپنڈی میں ادا کی گئی، جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے شرکت۔
- سابق آرمی چیفس، سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت حاضر و ریٹائرڈ سول وعسکری حکام نے بھی نماز جنازہ میں شرکت۔
- پاک فوج نے مرحوم کو نمایاں عسکری خدمات، قیادت اور پاکستان آرمی کے لیے قابلِ قدر خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ عبدالوحید کاکڑ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ آرمی ریس کورس گراؤنڈ راولپنڈی میں ادا کی گئی، جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے شرکت۔
سابق آرمی چیفس، سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت حاضر و ریٹائرڈ سول وعسکری حکام نے بھی نماز جنازہ میں شرکت۔
پاک فوج نے مرحوم کو نمایاں عسکری خدمات، قیادت اور پاکستان آرمی کے لیے قابلِ قدر خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا۔
واضح رہے کہ سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ راولپنڈی میں انتقال کرگئے تھے۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاک فوج کے تمام رینکس نے جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



