خلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "خلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سلامتی کونسل نے متفقہ قرارداد کے ذریعے حوثیوں کو ڈرون اور میزائل بنانے والے پرزوں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔
- سلامتی کونسل نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت بھی کی تھی۔
- جی سی سی سیکریٹری جنرل جاسم محمد البدیوی نے یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے لیے خلیج تعاون کونسل کی حمایت کا اعادہ بھی کیا۔
- اسی دوران فرانس نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملے رکوانے کے لیے حوثیوں پر دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): خلیج تعاون کونسل نے حوثی ملیشیا کے خلاف پابندیوں میں توسیع کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔
سلامتی کونسل نے متفقہ قرارداد کے ذریعے حوثیوں کو ڈرون اور میزائل بنانے والے پرزوں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔
سلامتی کونسل نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت بھی کی تھی۔ خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد البدیوی نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو اہم قدم قرار دیا۔
جی سی سی سیکریٹری جنرل جاسم محمد البدیوی نے یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے لیے خلیج تعاون کونسل کی حمایت کا اعادہ بھی کیا۔
اسی دوران فرانس نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملے رکوانے کے لیے حوثیوں پر دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
فرانسیسی وزارت خارجہ کے ترجمان پاسکل کونفاوورو نے کہا کہ حوثیوں کی اشتعال انگیزیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





