بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
بین الاقوامی•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:14
🇬🇧 English

24 گھنٹے میں 617 پکوان بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانیوالے بھارتی شیف چل بسے

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
24 گھنٹے میں 617 پکوان بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانیوالے بھارتی شیف چل بسے
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "24 گھنٹے میں 617 پکوان بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانیوالے بھارتی شیف چل بسے"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شیف دامو 25 اکتوبر 2026ء کو چنئی میں چل بسے، ان کی موت پر ساتھی شیفس، مداحوں اور تامل ناڈو کی سیاسی قیادت نے افسوس کا اظہار کیا۔
  • شیف دامو نے تامل ناڈو کے معروف ٹیلی ویژن کوکنگ شوز خصوصاً ’کوکو وِد کومالی‘ سے شہرت حاصل کی تھی، وہ روایتی تامل کھانوں اور چیتیناڈ کھانوں کے ماہر تھے اور انہوں نے کئی کتابیں بھی تحریر کیں۔
  • شیف راحت علی کی بھتیجی نے بھی سوشل میڈیا پر ان کے انتقال کی خبر شیئر کی۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): بھارتی شیف کے دامودھرن المعروف شیف دامو 72 برس کی عمر میں چل بسے۔

شیف دامو نے تامل ناڈو کے معروف ٹیلی ویژن کوکنگ شوز خصوصاً ’کوکو وِد کومالی‘ سے شہرت حاصل کی تھی، وہ روایتی تامل کھانوں اور چیتیناڈ کھانوں کے ماہر تھے اور انہوں نے کئی کتابیں بھی تحریر کیں۔

شیف راحت علی کی بھتیجی نے بھی سوشل میڈیا پر ان کے انتقال کی خبر شیئر کی ہے۔

بھارتی شیف نے دسمبر 2010ء میں مسلسل 24 گھنٹے، 30 منٹ اور 12 سیکنڈ تک کھانا پکاتے ہوئے 617 پکوان تیار کیے تھے۔

شیف دامو نے اس دوران مجموعی طور پر 190 کلو گرام اجزاء استعمال کیے اور 6 چولہوں پر بیک وقت کھانا پکایا۔

بھارتی شیف نے یہ ریکارڈ بنانے کا آغاز 21 دسمبر 2010ء کو صبح تقریباً 8 بجے کیا، ان کا ابتدائی ہدف 480 پکوان تیار کرنا تھا لیکن انہوں نے مقررہ تعداد سے 137 زیادہ پکوان بنا کر سب کو حیران کر دیا تھا۔

اس ریکارڈ کے لیے سخت شرائط مقرر کی گئی تھیں، شیف دامو کو ہر گھنٹے میں صرف 5 منٹ آرام کی اجازت تھی، جبکہ کم از کم 2 پکوان بیک وقت تیار کرنا ضروری تھا، ان کی مدد کے لیے 4 افراد موجود تھے، لیکن کھانا پکانے کا کام خود شیف دامو نے انجام دیا، انہیں اوون اور مائیکرو ویو کے استعمال کی بھی اجازت نہیں تھی۔

بھارتی شیف کے تیار کردہ پکوانوں میں اڈلی، ڈھوکلا، رسَم، پائسم، پکوڑے اور چپس سمیت مختلف جنوبی بھارتی اور دیگر کھانے شامل تھے۔

پاکستان کی معروف شیف ناہید انصاری المعروف ناہید آپا انتقال کر گئیں۔

چیلنج کی نگرانی گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جج لوسیا سینیگلیئسی نے کی تھی، انہوں نے اس بات کو یقینی بنایا تھا کہ تمام شرائط پوری ہوں اور کھانا کھانے کے قابل ہو۔

ریکارڈ بنانے کی کوشش کے تقریباً 12 گھنٹے بعد شیف دامو کو شدید تھکن محسوس ہونے لگی، ان کے ہاتھ پاؤں بھاری ہو گئے اور مسلسل کھانا پکانا مشکل ہونے لگا، اس وقت ہوٹل کے تقریباً 60 ملازمین انہیں حوصلہ دینے پہنچے۔

شدید تھکن کے باوجود شیف دامو نے اپنی کوشش جاری رکھی اور اوسطاً ہر ڈھائی منٹ میں ایک نیا پکوان تیار کیا۔

ریکارڈ کی ایک اہم شرط یہ تھی کہ تمام پکوان کھانے کے قابل ہوں، تیار ہونے والے کھانے وہاں موجود افراد میں تقسیم کیے گئے اور تمام 617 پکوان کھا لیے گئے۔

کراچی معروف شیف ذاکر حسین 58سال کی عمرمیں انتقال...

واضح رہے کہ سیف دامو نے 2004ء میں یونیورسٹی آف مدراس سے ہوٹل مینجمنٹ اور کیٹرنگ ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی۔

بھارتی شیف کو کھانا پکانے کے شعبے میں خدمات کے اعتراف میں 2025ء میں بھارت کے سول اعزاز ’پدم شری‘ سے بھی نوازا گیا تھا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...