بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
خیبر پختونخوا•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:11
🇬🇧 English

گورنر راج لگنے سے ایک دن قبل بیرسٹر گوہر، سہیل آفریدی ملاقات کی اندرونی کہانی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
گورنر راج لگنے سے ایک دن قبل بیرسٹر گوہر، سہیل آفریدی ملاقات کی اندرونی کہانی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "گورنر راج لگنے سے ایک دن قبل بیرسٹر گوہر، سہیل آفریدی ملاقات کی اندرونی کہانی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ذرائع کے مطابق گورنر راج لگنے سے ایک دن قبل بیرسٹر گوہر کی سہیل آفریدی سے ملاقات ہوئی، جس میں جنید اکبر، شاہد خٹک اور شفیع جان بھی موجود تھے۔
  • ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے سہیل آفریدی کو وفاق کی جانب سے گورنر راج کے فیصلے سے آگاہ کیا اور بتایا کہ مذاکراتی مسودے کی دہشت گردی سےمتعلق ایک شق پر نظرثانی ہوجائے تو معاملات بہتر ہوسکتے ہیں۔
  • بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سلمان صفدر سے اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔
  • پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق تینوں رہنماء بیرسٹر گوہر سے متفق نہیں ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی نے اسد قیصر کو بھی آن لائن کال کی لیکن وہ بھی متفق نہیں ہوئے۔

پشاور (نمائندہ خصوصی): خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگنے سے ایک دن قبل بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق گورنر راج لگنے سے ایک دن قبل بیرسٹر گوہر کی سہیل آفریدی سے ملاقات ہوئی، جس میں جنید اکبر، شاہد خٹک اور شفیع جان بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے سہیل آفریدی کو وفاق کی جانب سے گورنر راج کے فیصلے سے آگاہ کیا اور بتایا کہ مذاکراتی مسودے کی دہشت گردی سےمتعلق ایک شق پر نظرثانی ہوجائے تو معاملات بہتر ہوسکتے ہیں۔

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سلمان صفدر سے اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق تینوں رہنماء بیرسٹر گوہر سے متفق نہیں ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی نے اسد قیصر کو بھی آن لائن کال کی لیکن وہ بھی متفق نہیں ہوئے۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے جاتے ہوئے کہا کہ یہ سی ایم ہاؤس میں ہماری آخری ملاقات ہوسکتی ہے، بیرسٹر گوہر نے ملاقات کا احوال پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کو بتادیا۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق گورنر راج لگنے سے 2 دن قبل بیرسٹر گوہر نے شاہد خٹک اور شفیع جان سے رابطہ کیا تھا اور دونوں رہنماؤں کو بتایا کہ وفاق صوبے میں گورنر راج لگا رہا ہے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے 380 دن بعد بانی چیئرمین سے وکیل سلمان صفدر کی ملاقات کوخوش آئند ہ قرار دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے ان کو بھی بتایا کہ مذاکراتی مسودے کی ایک شق پر وزیراعلیٰ آمادہ ہوجائیں تو گورنر راج کا خطرہ ٹل سکتا ہے، شفیع جان اور شاہد خٹک کے رابطے کے بعد سہیل آفریدی نے بیرسٹر گوہر کو سی ایم ہاؤس آنے کا کہا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر نے اسپیکر بابر سلیم کو ملاقات کا کہا، بابر سلیم نے کہا میری طبیعت خراب ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق واپسی پر صوابی کے مقام پر بیرسٹر گوہر کو محسن نقوی کا مسیج آیا،’اینی پراگریس‘، جو اب میں بیرسٹر گوہر نے لکھا ’نو‘۔

ذرائع کے مطابق گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ ہوا تو سہیل آفریدی کے قریبی ساتھیوں نے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا، جس کے بعد وفاق سے رابطہ کیا گیا تو جواب آیا ’اب دیر ہوچکی ہے‘۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...