الیکشن میں اکثریت نہ مل سکی؛ نیتن یاہو کا عرب جماعتوں پر دھاندلی کا الزام

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "الیکشن میں اکثریت نہ مل سکی؛ نیتن یاہو کا عرب جماعتوں پر دھاندلی کا الزام"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حکمراں جماعت لیکوڈ نے دعویٰ کیا کہ عرب جماعتوں نے رشوت، دھمکیوں، تشدد، جعل سازی اور غیر قانونی سافٹ ویئر کے ذریعے ووٹروں کو متحرک کرنے سمیت سنگین جرائم کا ارتکاب کیا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کی جماعت لیکوڈ اور ان کا انتخابی اتحاد اتنی اکثریت حاسل نہ کرسکا کہ اپنی حکومت بنا سکیں۔
اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حکمراں جماعت لیکوڈ نے دعویٰ کیا کہ عرب جماعتوں نے رشوت، دھمکیوں، تشدد، جعل سازی اور غیر قانونی سافٹ ویئر کے ذریعے ووٹروں کو متحرک کرنے سمیت سنگین جرائم کا ارتکاب کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



