پاک بحریہ کے سربراہ اور کویتی بحریہ کے کمانڈر کی ملاقات، علاقائی بحری امن و استحکام کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاک بحریہ کے سربراہ اور کویتی بحریہ کے کمانڈر کی ملاقات، علاقائی بحری امن و استحکام کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر میجر جنرل سیف عبدالہادی الحملاں نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد پہنچے، نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر کویتی بحریہ کے کمانڈر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
- آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی بحری سلامتی کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
- ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 6 خارجیوں کو ہلاک کردیا گیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف اور کویتی بحریہ کے کمانڈر میجر جنرل سیف عبدالہادی الحملاں کے درمیان ملاقات ہوئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر میجر جنرل سیف عبدالہادی الحملاں نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد پہنچے، نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر کویتی بحریہ کے کمانڈر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی بحری سلامتی کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 6 خارجیوں کو ہلاک کردیا گیا۔
پاکستان اور کویت کے درمیان دوطرفہ بحری تعاون مزید مضبوط بنانے پر گفتگو ہوئی، دونوں ممالک نے علاقائی بحری امن و استحکام کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کویتی بحریہ کے کمانڈر کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کا عکاس۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



