وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب کے پیکیج پر عملدرآمد کا جائزہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب کے پیکیج پر عملدرآمد کا جائزہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں اعلیٰ عسکری و سول حکام اور وفاقی وزراء نے شرکت۔
- اجلاس میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بھی شرکت کی اور مختلف شعبوں میں کیے گئے اب تک کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
- ذرائع کے مطابق اجلاس میں انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔
- ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و امان کی صورت حال کا بھی جائزہ لیا گیا، اس موقع پر اے آر ڈی سی کی اب تک کی کارکردگی بھی زیر غور آئی۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم شہباز شریف نے وفاق کے خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب کے پیکیج پر عمل درآمد کا جائزہ لیا ہے۔
اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں اعلیٰ عسکری و سول حکام اور وفاقی وزراء نے شرکت۔
اجلاس میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بھی شرکت کی اور مختلف شعبوں میں کیے گئے اب تک کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و امان کی صورت حال کا بھی جائزہ لیا گیا، اس موقع پر اے آر ڈی سی کی اب تک کی کارکردگی بھی زیر غور آئی۔
وزیراعظم نے وفاقی اور صوبائی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان کوآرڈی نیشن بہتر بنانے کی ہدایت۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاق کی طرف سے خیبر پختونخوا کےلیے 160 ارب کے پیکیج پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



