ایرانی سپریم لیڈر کا دشمن کی کسی بھی دھمکی کا فوری اور پھرپور جواب دینے کا حکم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایرانی سپریم لیڈر کا دشمن کی کسی بھی دھمکی کا فوری اور پھرپور جواب دینے کا حکم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تحریری پیغام جاری کیا ہے۔
- پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ دشمن کی کسی بھی دھمکی کا فوری و بھرپور جواب اور مؤثر و جغرافیائی حدود سے آزاد ردِعمل دیا جائے۔
- سید محمود نباوین نے جوہری پالیسی تبدیل کرنے کا مطالبہ بنی کیا ہے۔
- انہوں نے کہا ہے کہ امریکا و اسرائیل کے تمام ٹھوس اور غیر مادی اثاثوں کے اہداف کی فہرست اپ ڈیٹ کی جائے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے دشمن کی کسی بھی دھمکی کا فوری اور پھرپور جواب دینے کا حکم دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تحریری پیغام جاری کیا ہے۔
پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ دشمن کی کسی بھی دھمکی کا فوری و بھرپور جواب اور مؤثر و جغرافیائی حدود سے آزاد ردِعمل دیا جائے۔
سید محمود نباوین نے جوہری پالیسی تبدیل کرنے کا مطالبہ بنی کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ امریکا و اسرائیل کے تمام ٹھوس اور غیر مادی اثاثوں کے اہداف کی فہرست اپ ڈیٹ کی جائے۔
ایرانی سپریم لیڈر نے فوج کو ہدایت کی کہ جاسوسی، معاونت اور جنگی کارروائیوں کے لیے استعمال ہونے والے گولہ بارود اور ہتھیاروں کی پیداوار میں اضافہ کیا جائے۔
مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ مسلح افواج فوجی انٹیلی جنس کی صلاحیتوں کو مضبوط بنائیں اور مقامی سطح پر دفاعی صلاحیتوں کو فروغ دیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



