پاکستانی ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں نا قابل شکست رہنے کا اعزاز پا لیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستانی ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں نا قابل شکست رہنے کا اعزاز پا لیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- گرین شرٹس نے دو روز قبل لاہور قذافی اسٹیڈیم میں ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو ہرا کر ٹرافی پر قبضہ جمایا۔
- اس جیت کے ساتھ ہی پاکستان ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 باہمی سیریز یا ٹرائی نیشن سیریز جیتنے والی ٹیم کا اعزاز حاصل کر لیا۔
- پاکستان کو آخری مرتبہ فروری 2025 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سہ ملکی سیریز میں شکست ہوئی تھی، جس کے بعد قومی ٹیم نے کسی بھی سیریز میں شکست کا منہ نہیں دیکھا اور 17 سال سے فتوحات کا تاج سر پر سجا رہی ہے۔
- گرین شرٹس کی مسلسل فتوحات کا آغاز مئی اور جون 2025 میں بنگلہ دیش کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر کے کیا۔
گرین شرٹس نے دو روز قبل لاہور قذافی اسٹیڈیم میں ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو ہرا کر ٹرافی پر قبضہ جمایا۔
اس جیت کے ساتھ ہی پاکستان ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 باہمی سیریز یا ٹرائی نیشن سیریز جیتنے والی ٹیم کا اعزاز حاصل کر لیا۔
پاکستان کو آخری مرتبہ فروری 2025 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سہ ملکی سیریز میں شکست ہوئی تھی، جس کے بعد قومی ٹیم نے کسی بھی سیریز میں شکست کا منہ نہیں دیکھا اور 17 سال سے فتوحات کا تاج سر پر سجا رہی ہے۔
گرین شرٹس کی مسلسل فتوحات کا آغاز مئی اور جون 2025 میں بنگلہ دیش کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر کے کیا۔ اس کے بعد اکتوبر 2025 میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر رہی۔
اس ڈرا سیریز کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے فارمیٹس میں پاکستان نے دو ایک کے مارجن سے کامیابی حاصل۔
قومی ٹیم نے نومبر 2025 میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں تین صفر سے کلین سوئپ کیا۔
آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



