ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت غیر یقینی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت غیر یقینی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے این او سی جاری کرنے کے عوض فی کھلاڑی 10 ہزار امریکی ڈالر طلب کیے جانے کے بعد پاکستانی کرکٹرز کی شرکت غیر یقینی ہوگئی ہے۔
- لیگ انتظامیہ نے 30 ستمبر کو پلیئرز ڈرافٹ کے فوری بعد پاکستانی کھلاڑیوں کے این او سی کے لیے درخواست دے دی تھی تاہم پی سی بی نے ٹورنامنٹ شروع ہونے سے چند روز قبل یہ شرط عائد کردی جس سے فرنچائزز مشکلات کا شکار ہوگئیں۔
- ڈرافٹ میں پاکستان کے 16 کھلاڑیوں کو چھ میں سے پانچ ٹیموں نے منتخب کیا تھا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت خطرے میں پڑ گئی۔
کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے این او سی جاری کرنے کے عوض فی کھلاڑی 10 ہزار امریکی ڈالر طلب کیے جانے کے بعد پاکستانی کرکٹرز کی شرکت غیر یقینی ہوگئی ہے۔
لیگ انتظامیہ نے 30 ستمبر کو پلیئرز ڈرافٹ کے فوری بعد پاکستانی کھلاڑیوں کے این او سی کے لیے درخواست دے دی تھی تاہم پی سی بی نے ٹورنامنٹ شروع ہونے سے چند روز قبل یہ شرط عائد کردی جس سے فرنچائزز مشکلات کا شکار ہوگئیں۔
ڈرافٹ میں پاکستان کے 16 کھلاڑیوں کو چھ میں سے پانچ ٹیموں نے منتخب کیا تھا۔ اب ٹیمیں اضافی فیس ادا کرنے یا متبادل کھلاڑیوں کی تلاش پر غور کررہی ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



