پینٹاگون نے چین کے انتہائی خفیہ خلائی جہاز کی تصویر جاری کردی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پینٹاگون نے چین کے انتہائی خفیہ خلائی جہاز کی تصویر جاری کردی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کمپنی وینٹور کی جانب سے حاصل کی گئی تصویر میں بغیر پائلٹ کے اس پروں والے خلائی جہاز کی ساخت امریکی اسپیس فورس کے ایکس-37 بی سے ملتی جلتی۔
- شین لونگ 2020 سے اب تک چار معلوم مداری مشن مکمل کر چکا۔
بیجنگ (تزویراتی بیورو): پینٹاگون نے خلائی خطرات سے متعلق ایک نئی رپورٹ میں چین کے انتہائی خفیہ خلائی جہاز شین لونگ کی مکمل ریزولوشن والی تصویر جاری کی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کمپنی وینٹور کی جانب سے حاصل کی گئی تصویر میں بغیر پائلٹ کے اس پروں والے خلائی جہاز کی ساخت امریکی اسپیس فورس کے ایکس-37 بی سے ملتی جلتی ہے۔ اس میں سیٹلائٹس کو خلا میں تعینات کرنے کے لیے کارگو بے کے دروازے بھی موجود ہیں۔
شین لونگ 2020 سے اب تک چار معلوم مداری مشن مکمل کر چکا ہے۔ اس کا تازہ ترین مشن فروری میں شروع ہوا جبکہ اس کی پرواز تقریباً نو ماہ تک جاری رہتی ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



