یورپ میں گیس کی قیمت 100 یورو فی میگاواٹ تک پہنچ گئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "یورپ میں گیس کی قیمت 100 یورو فی میگاواٹ تک پہنچ گئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- خبر ایجنسی کے مطابق ایران جنگ کے باعث مشرقِ وسطیٰ سے ایل این جی کی سپلائی شدید متاثر ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں یورپ میں قدرتی گیس کی قیمت ایک سو یورو فی میگا واٹ گھنٹہ تک جا پہنچی۔
- خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ گیس کی یہ قیمتیں سال 2022 کے توانائی بحران کے بعد سے اب تک کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی جا رہی ہیں۔
- جاری تنازع اور سپلائی کے بحران کی وجہ سے یورپ میں گیس کی قیمتیں جنگ شروع ہونے سے پہلے کے مقابلے میں تقریباً تین گنا تک بڑھ چکی ہیں، جس سے خطے میں مہنگائی اور توانائی کے بحران کا خدشہ مزید گہرا ہو گیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایران جنگ کے باعث مشرقِ وسطیٰ سے ایل این جی کی سپلائی شدید متاثر ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں یورپ میں قدرتی گیس کی قیمت ایک سو یورو فی میگا واٹ گھنٹہ تک جا پہنچی۔
خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ گیس کی یہ قیمتیں سال 2022 کے توانائی بحران کے بعد سے اب تک کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی جا رہی ہیں۔
جاری تنازع اور سپلائی کے بحران کی وجہ سے یورپ میں گیس کی قیمتیں جنگ شروع ہونے سے پہلے کے مقابلے میں تقریباً تین گنا تک بڑھ چکی ہیں، جس سے خطے میں مہنگائی اور توانائی کے بحران کا خدشہ مزید گہرا ہو گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



