گیس کے بلوں میں اضافے کی اصل وجہ سامنے آگئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "گیس کے بلوں میں اضافے کی اصل وجہ سامنے آگئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان ایس ایس جی سی نے بتایا کہ کوئٹہ میں سردی کے آغاز اور گیس کے زیادہ استعمال سے بلوں میں اضافہ ہوا، اوگرا کے مقرر کردہ ٹیرف کے باعث بھی بلوں میں اضافہ ہوا ہے۔
- ایس ایس جی سی کے مطابق بڑے بلوں سے بچنے کیلیے بعض صارفین میٹر ٹیمپر کرتے ہیں، ٹیمپر شدہ میٹرز کی بلنگ کنیکٹڈ لوڈ کی بنیاد پر کی جاتی ہے، صارفین میٹر تبدیلی اور لیبارٹری ٹیسٹ کی درخواست دے سکتے ہیں، میٹر ٹیسٹ میں اضافی چارجز ثابت نہ ہونے پر وصول شدہ رقم واپس کر دی جاتی ہے۔
- سوئی سدرن گیس کمپنی نے مزید کہا کہ کوئٹہ میں صارفین کی شکایات کے ازالے کیلیے ہیلپ ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے، بلوچستان ریجنل آفس میں قائم ہیلپ ڈیسک کوئٹہ ریجنل منیجر کی نگرانی میں کام کرے گا، شدید مالی نقصانات کے باوجود کوئٹہ میں گیس کی فراہمی جاری ہے۔
ترجمان ایس ایس جی سی نے بتایا کہ کوئٹہ میں سردی کے آغاز اور گیس کے زیادہ استعمال سے بلوں میں اضافہ ہوا، اوگرا کے مقرر کردہ ٹیرف کے باعث بھی بلوں میں اضافہ ہوا ہے۔
ایس ایس جی سی کے مطابق بڑے بلوں سے بچنے کیلیے بعض صارفین میٹر ٹیمپر کرتے ہیں، ٹیمپر شدہ میٹرز کی بلنگ کنیکٹڈ لوڈ کی بنیاد پر کی جاتی ہے، صارفین میٹر تبدیلی اور لیبارٹری ٹیسٹ کی درخواست دے سکتے ہیں، میٹر ٹیسٹ میں اضافی چارجز ثابت نہ ہونے پر وصول شدہ رقم واپس کر دی جاتی ہے۔
سوئی سدرن گیس کمپنی نے مزید کہا کہ کوئٹہ میں صارفین کی شکایات کے ازالے کیلیے ہیلپ ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے، بلوچستان ریجنل آفس میں قائم ہیلپ ڈیسک کوئٹہ ریجنل منیجر کی نگرانی میں کام کرے گا، شدید مالی نقصانات کے باوجود کوئٹہ میں گیس کی فراہمی جاری ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



