ٹرمپ انتظامیہ کو انتخابی عمل میں مداخلت مہنگی پڑ گئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹرمپ انتظامیہ کو انتخابی عمل میں مداخلت مہنگی پڑ گئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو غیر ملکی ووٹرز کی فہرستیں انتخابی حکام کو بھیجنے سے روک دیا ہے۔
- وفاقی عدالت نے محکمہ انصاف اور محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کو کارروائی روکنے کا حکم دیا ہے۔
- امریکی جج نے کہا کہ ووٹرز کا ذاتی ڈیٹا جاری کرنا وفاقی پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی ہوسکتا ہے، عدالت نے غیر ملکی ووٹرز کے بیلٹ پیپرز الگ رکھنے کے حکومتی اقدامات پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔
- کیلیفورنیا میں مبینہ غیرملکی ووٹرز کے 20 ہزار بیلٹ پیپرز الگ رکھنے کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): امریکی صدر ٹرمپ انتظامیہ کو انتخابی عمل میں مداخلت پر ایک اور قانونی دھچکا لگ گیا ہے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو غیر ملکی ووٹرز کی فہرستیں انتخابی حکام کو بھیجنے سے روک دیا ہے۔
وفاقی عدالت نے محکمہ انصاف اور محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کو کارروائی روکنے کا حکم دیا ہے۔
امریکی جج نے کہا کہ ووٹرز کا ذاتی ڈیٹا جاری کرنا وفاقی پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی ہوسکتا ہے، عدالت نے غیر ملکی ووٹرز کے بیلٹ پیپرز الگ رکھنے کے حکومتی اقدامات پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔
کیلیفورنیا میں مبینہ غیرملکی ووٹرز کے 20 ہزار بیلٹ پیپرز الگ رکھنے کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



