بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
پاکستان•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:35
🇬🇧 English

پاکستان میں گھروں کے لیے قرض تو ہے لیکن منظور شدہ گھر کہاں؟

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
پاکستان میں گھروں کے لیے قرض تو ہے لیکن منظور شدہ گھر کہاں؟
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان میں گھروں کے لیے قرض تو ہے لیکن منظور شدہ گھر کہاں؟"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس خلا کو کم کرنے کے لیے حکومت نے وزیر اعظم کا "اپنا گھر" پروگرام شروع کیا ہے، جس کے تحت پہلی بار گھر خریدنے والوں کو ایک کروڑ روپے تک کا قرض ملتا۔
  • حکومت ہر جائیداد پر قرض نہیں دیتی۔
  • عمارتوں اور سوسائٹیوں کی منظوری ہمیشہ سے سوالیہ نشان رہی۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): قرض کے لیے فلیٹ یا پلاٹ کا کسی منظور شدہ عمارت یا سوسائٹی میں واقع ہونا اور حکومتی شرائط پر پورا اترنا ضروری۔

اس خلا کو کم کرنے کے لیے حکومت نے وزیر اعظم کا "اپنا گھر" پروگرام شروع کیا ہے، جس کے تحت پہلی بار گھر خریدنے والوں کو ایک کروڑ روپے تک کا قرض ملتا ہے۔ پہلے دس سال کے لیے اس پر پانچ فیصد مقررہ شرحِ سود لاگو ہوتی۔

حکومت ہر جائیداد پر قرض نہیں دیتی۔ قرض کے لیے فلیٹ یا پلاٹ کا کسی منظور شدہ عمارت یا سوسائٹی میں واقع ہونا اور حکومتی شرائط پر پورا اترنا ضروری۔

عمارتوں اور سوسائٹیوں کی منظوری ہمیشہ سے سوالیہ نشان رہی ہے۔ حکام وقتاً فوقتاً ایسی سوسائٹیوں کی فہرستیں جاری کرتے ہیں، جن کے پاس این او سی (عدم اعتراض کا سرٹیفکیٹ) نہیں ہوتا لیکن اس کے باوجود یہ سوسائٹیاں بنتی رہتی ہیں اور ان کے پلاٹ بکتے رہتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ این او سی کے بغیر پلاٹ یا ایپارٹمنٹ کیسے فروخت ہو جاتے ہیں؟ اس کا کوئی واضح جواب سامنے نہیں آتا۔

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز آف پاکستان (آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی اس اسکیم کو اچھا اقدام قرار دیتے ہیں، جس سے غریب بھی گھر کے مالک بن سکتے ہیں مگر ان کے مطابق قرض کے اہل مکانات کی کمی۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو یہ بھی یقینی بنانا چاہیے کہ خریداری کے لیے عمارتیں موجود ہوں اور اس کے لیے منظوریاں ضروری ہیں، ''ہزاروں عمارتیں موجود ہیں لیکن ان قرضوں پر آپ ان میں فلیٹ نہیں خرید سکتے، کیونکہ وہ منظور شدہ نہیں ہیں۔ اگر عمارتیں نہیں بنیں گی اور منظوریاں نہیں ملیں گی تو ان اسکیموں کا کیا فائدہ؟‘‘۔

ان کے بقول منظوری دینے والے افسر کی مرضی پر منحصر ہے کہ منظوری ملے یا نہ ملے، ''افسران سمجھتے ہیں کہ منظوری دینا یا نہ دینا ان کا استحقاق ہے لیکن یہ ضوابط کی پابندی پر مبنی ہونا چاہیے۔‘‘۔

بخشی تجویز کرتے ہیں کہ ایپارٹمنٹ عمارتوں کی منظوری ایک ہفتے میں دی جائے یا یہ معاملہ کسی نجی ادارے کو سونپ دیا جائے۔ ان کے مطابق غیر منظور شدہ عمارتوں کو معمولی جرمانہ لے کر باقاعدہ (ریگولرائز) کیا جائے اور صرف خطرناک عمارتیں منہدم کی جائیں۔ انہوں نے پاکستان میں رشوت کے نظام پر بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔تے ہوئے کہا، ''رشوت کے بغیر منظوری نہیں ملتی اور یہ رشوتیں بہت بھاری ہوتی ہیں۔‘‘۔

مالیاتی ماہرین کے مطابق ایک کروڑ روپے کے قرض کی ماہانہ قسط، پانچ فیصد شرح سود پر 20 سال کی مدت کے لیے، تقریباً 66 ہزار روپے بنتی ہے، جبکہ ابتدا میں تقریباً 11 لاکھ روپے ادا کرنا پڑتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا غریب یہ بوجھ اٹھا سکتا ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب پاکستان میں لوگ تیزی سے پائیدار ذرائع آمدن کھو رہے ہیں؟

ماہرِ معیشت اور وزارت خزانہ کے سابق اقتصادی مشیر ڈاکٹر اشفاق حسن خان کو شبہ ہے کہ یہ اسکیم ان لوگوں تک پہنچ پائے گی، جن کے لیے بنائی گئی ہے، یا طویل مدت میں انہیں کوئی فائدہ دے سکے گی، ''ظاہر ہے یہ غریبوں کے لیے ہے لیکن کیا غریب اسے طویل عرصے تک واپس کر سکیں گے، کیا وہ سود ادا کر سکیں گے؟‘‘۔

ڈاکٹر اشفاق یہ سوال بھی اٹھاتے ہیں کہ کون یقینی بنائے گا کہ اسکیم کا غلط استعمال نہیں ہوگا؟

ان کا یہ بھی سوال ہے کہ کیا ایک کروڑ روپے میں گھر بن سکتا ہے، جب اس قیمت پر زمین ہی دستیاب نہیں؟ ڈاکٹر اشفاق اسے ایک سیاسی اقدام قرار دیتے ہیں، "جب حکومت کے پاس دکھانے کو اور کچھ نہیں ہوتا تو ایسے کام کیے جاتے ہیں۔" ان کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بھی شرحِ سود کے مختلف سلیب پر اعتراض کر سکتا۔

جہاں کچھ ماہرین اسکیم کی عملی اور معاشی افادیت پر سوال اٹھاتے ہیں، وہیں بعض کے نزدیک کم از کم کچھ لوگوں کو گھر مل رہے ہیں۔ ایک بڑے ڈویلپر محمد حنیف گوہر کہتے ہیں کہ اسکیم کے اجرا کے بعد رہائشی منصوبے بک رہے ہیں، "فی الحال حکومت صرف ڈویلپ شدہ منصوبوں اور پلاٹوں پر قرض دے رہی ہے لیکن ہم بات کر رہے ہیں کہ اقساط والے منصوبوں پر بھی قرض دیا جائے، اس سے تعمیراتی رفتار بڑھے گی۔"

حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس اسکیم کے ذریعے وہ نہ صرف ضرورت مندوں کو گھر دے رہی ہے بلکہ موسمیاتی اثرات سے محفوظ گھروں کی تعمیر پر بھی زور دے رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایسے گھر کیا ہوتے ہیں اور کیا پاکستان میں تعمیر کے وقت ان کے معیار پر عمل ہوتا۔

ماحولیاتی ماہر فہد سعید کہتے ہیں کہ وہ اور ان جیسے ماہرین برسوں سے کہہ رہے ہیں کہ ملکی معاشی ترقی کے لیے بھی موسمیاتی اثرات سے محفوظ رہائش ضروری ہے، ''اگر انسان سکون سے رہ نہیں سکتا یا شدید موسم میں جی نہیں سکتا تو مؤثر کام کیسے کرے گا؟‘‘۔

لیکن سعید یہ سوال بھی اٹھاتے ہیں کہ حکومت ایسے گھر یقینی کیسے بنائے گی۔ ان کے مطابق حکومت الٹا وہ واحد موسمیاتی تحفظ چھین رہی ہے، جو لوگوں نے خود سولر سسٹم لگا کر حاصل کیا تھا تاکہ گرمی میں پنکھے اور کولر چلتے رہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے سولر پالیسی میں تبدیلی کر کے اس کے فوائد ختم کرنے کی کوشش کی ہے، ''سولر سسٹم موسمیاتی تحفظ کا حصہ ہیں، اس لیے اگر حکومت مخلص ہے تو محفوظ عمارتوں کے ضوابط بنانے اور نافذ کرنے کے ساتھ سولر کی حوصلہ افزائی کرے، حوصلہ شکنی نہیں۔‘‘۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•7 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•7 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•7 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•38 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•38 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•38 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...