برطانیہ میں سائبر حملوں کا خطرہ، شہریوں کو تین دن کا کھانا اور پانی ذخیرہ کرنے کی ہدایت

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "برطانیہ میں سائبر حملوں کا خطرہ، شہریوں کو تین دن کا کھانا اور پانی ذخیرہ کرنے کی ہدایت"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); برطانیہ کے وزیر دفاع ویس۔
- ان کا کہنا ہے کہ جدید اور زیادہ پیچیدہ سائبر حملوں کے باعث روزمرہ کی ضروری خدمات اور سپلائی چین متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ رہا۔
- برطانوی نشریاتی ادارے ایل بی سی کے مطابق وزیر دفاع نے جمعرات کو کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ گھرانے اور کاروباری ادارے کسی بحران کی صورت میں اپنی تیاری کا جائزہ لیں۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے بھی شہریوں کو ضروری اشیا ذخیرہ کرنے کا مشورہ دینے کی حمایت کی
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); برطانیہ کے وزیر دفاع ویس اسٹریٹنگ نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ممکنہ ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے کم از کم تین دن کا ضروری کھانا، پانی اور دیگر بنیادی اشیا اپنے گھروں میں ذخیرہ رکھیں۔
ان کا کہنا ہے کہ جدید اور زیادہ پیچیدہ سائبر حملوں کے باعث روزمرہ کی ضروری خدمات اور سپلائی چین متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ رہا ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے ایل بی سی کے مطابق وزیر دفاع نے جمعرات کو کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ گھرانے اور کاروباری ادارے کسی بحران کی صورت میں اپنی تیاری کا جائزہ لیں اور جانیں کہ ضروری خدمات عارضی طور پر بند ہونے پر انہیں کیا کرنا ہوگا۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سافٹ ویئر میں ایک سنگین سکیورٹی خامی کے باعث برطانیہ کی 32 سرکاری آن لائن خدمات کو عارضی طور پر آف لائن کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق سائبر جرائم پیشہ افراد نے اس خامی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تھی، جبکہ دنیا بھر میں ادارے اس مسئلے کا حل تلاش کر رہے ہیں۔
اسٹریٹنگ نے خبردار کیا کہ اگر کسی سپر مارکیٹ میں ادائیگی کا نظام بند ہو جائے یا دشمن ریاستوں اور دہشت گردوں کی کارروائیوں کے باعث ضروری اشیا کی ترسیل متاثر ہو تو شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ عوام کو تیار رہنے کی ترغیب دینا خوف پھیلانے کے مترادف نہیں، بلکہ مقصد یہ ہے کہ لوگ چوکس رہیں اور گھبراہٹ کا شکار نہ ہوں۔
برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے بھی شہریوں کو ضروری اشیا ذخیرہ کرنے کا مشورہ دینے کی حمایت کی۔ ان کے مطابق برطانوی بنیادی ڈھانچے کو روزانہ مختلف نوعیت کے خطرات کا سامنا رہتا ہے، اس لیے ان خطرات کو سنجیدگی سے لینا ضروری ہے۔
برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سر رولی واکر نے بھی گزشتہ ہفتے خبردار کیا تھا کہ ملک کو مستقبل میں دفاعی خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے اور شہریوں کو قومی دفاع کے لیے ممکنہ قربانیوں پر بات چیت کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> window._taboola = window._taboola || []; _taboola.push({ mode: 'thumbnails-a-5x2', container: 'taboola-below-article-thumbnails-1', placement: 'Below Article Thumbnails 1', target_type: 'mix' }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-mrec-1'); }); div#div-gpt-lb-1 { text-align: center; padding-top: 15px; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-science-story-1_0__container__ { margin: 15px 0; }/* Hide Google anchor ads */ ins.adsbygoogle[data-anchor-status] { display: none !important; height: 0 !important; visibility: hidden !important; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-saqafat-story-1_0__container__ Specificity: (1,0,1) { margin: 15px 0; }.google-auto-placed.ap_container { min-height: 0 !important; }@media (min-width: 1024px) { div#div-gpt-mrec-1 { position: sticky; top: 20px; background: #f1f1f1; margin-right: 10px; } }div#div-gpt-mrec-1 { height: 250px; background: #f4f4f4; width: 300px; text-align: center; margin: 0 auto; position: sticky; top: 10px; z-index: -9999; } .video-wrapper { width: 100%; max-width: 50%; margin: 20px auto; } .video-wrapper video { width: 100%; height: auto; display: block; } متعلقہ مصر کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو حوثیوں کیخلاف فوجی مدد فراہم کرنے کی منظوری دیدی
امریکا صرف اپنی بات منوانا چاہتا ہے،دو طرفہ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں؛ ایران
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال؛ قطر ثالثی کیلیے متحرک؛ سعودیہ اور مصر سے اہم رابطہ
امریکی فوج 96 گھنٹوں میں ایران کے خلاف بڑی کارروائی کے لیے تیار ہے، سی این این کا دعویٰ
سالٹ رینج میں اڑیال کی آبادی میں اضافہ، اچھالی جھیل پر فلیمنگوز کی تعداد 60 سے تجاوز
سوڈان: آر ایس ایف کے 5 بجلی گھروں پر ڈرون حملہ، بڑے پیمانے پر بجلی بند
express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
" + $("#comment2839886").val() + "
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



