ٹرمپ کی ایران سے مذاکرات شروع کرنے کیلئے نائب صدر جے ڈی وینس کو حکم دینے کی تردید

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹرمپ کی ایران سے مذاکرات شروع کرنے کیلئے نائب صدر جے ڈی وینس کو حکم دینے کی تردید"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ میں نے جے ڈی وینس کو ایران کے ساتھ امن مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت نہیں۔
- گزشتہ روز جوائنٹ بیس اینڈریوز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جے ڈی وینس کا ایران سے رابطہ طبی سامان کی فراہمی سے متعلق تھا۔
- وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ امریکی نائب صدر نے یہ خط امن مذاکرات کی دوبارہ بحالی کے لیے لکھا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے امن مذاکرات شروع کرنے کے لیے نائب صدر جے ڈی وینس کو حکم دینے کی تردید کر۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ میں نے جے ڈی وینس کو ایران کے ساتھ امن مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت نہیں۔
گزشتہ روز جوائنٹ بیس اینڈریوز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جے ڈی وینس کا ایران سے رابطہ طبی سامان کی فراہمی سے متعلق تھا۔
وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ امریکی نائب صدر نے یہ خط امن مذاکرات کی دوبارہ بحالی کے لیے لکھا۔
ایک سوال کے جواب میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو طبی سامان کی ضرورت ہے، بنیادی طور پر یہ سامان ایسے لوگوں کی مدد کے لیے بھیجا جا رہا ہے جو بیمار ہیں۔
اس سے قبل امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام اور معاملے سے واقف افراد کے حوالے سے رپورٹ کیا تھا کہ جے ڈی وینس نے ٹرمپ کی ہدایت پر ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس کا مقصد امن مذاکرات کی دوبارہ بحالی کی کوشش کرنا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



