ایران کیخلاف جارحیت کا ناقابلِ تصور جواب دیں گے: باقر قالیباف

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران کیخلاف جارحیت کا ناقابلِ تصور جواب دیں گے: باقر قالیباف"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے باقر قالیباف نے کہا کہ ہم ایران کی علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی جارحانہ کارروائی کا ایسا جواب دیں گے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
- باقر قالیباف نے کہا کہ یہ امریکا ہی تھا جس نے غلط اندازے لگائے، اس کو خود کو بچانے کیلیے ضروری اقدامات کرنا ہوں۔
پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے باقر قالیباف نے کہا کہ ہم ایران کی علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی جارحانہ کارروائی کا ایسا جواب دیں گے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، ایران پیچھے نہیں ہٹے گا چاہے امریکا کیسی ہی دھمکیاں کیوں نہ۔
باقر قالیباف نے کہا کہ یہ امریکا ہی تھا جس نے غلط اندازے لگائے، اس کو خود کو بچانے کیلیے ضروری اقدامات کرنا ہوں گے، وسیع پیمانے پر جنگ یاقتل کی دھمکیاں ایرانی قوم کو مجبور نہیں کر سکتیں، دھمکیاں ایرانی قوم کو اپنےحقوق اور مفادات سے دستبردار نہیں کر سکتیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



