امریکی مڈٹرم انتخابات: پاکستانی نژاد امیدوار بھی میدان میں

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکی مڈٹرم انتخابات: پاکستانی نژاد امیدوار بھی میدان میں"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ان میں سے بعض اپنی ریاستی قانون ساز اسمبلیوں کی نشستوں پر دوبارہ انتخاب لڑ رہے ہیں۔
- دستیاب انتخابی فہرستوں کے مطابق مریم خان اور سعود انور ریاست کنیکٹیکٹ کی سینیٹ کی نشستوں پر انتخاب لڑ رہے ہیں۔
- ٹیکساس میں سلمان بھوجانی اور سلیمان لالانی بالترتیب ڈسٹرکٹ 92 اور ڈسٹرکٹ 76 سے ریاستی ایوانِ نمائندگان کی نشستوں پر دوبارہ انتخاب لڑ رہے ہیں۔
- فاروق مغل ریاست جارجیا کی قانون ساز اسمبلی کی 1 نشست کے لیے امیدوار ہیں، جبکہ طارق خان پنسلوانیا میں انتخابی مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکا میں اب سے چند گھنٹوں بعد شروع ہونے والی وسط مدتی انتخابات کے لیے پولنگ کے دوران مختلف ریاستوں میں پاکستانی نژاد امریکی امیدوار بھی انتخابی میدان میں اتر رہے ہیں۔
ان میں سے بعض اپنی ریاستی قانون ساز اسمبلیوں کی نشستوں پر دوبارہ انتخاب لڑ رہے ہیں۔
دستیاب انتخابی فہرستوں کے مطابق مریم خان اور سعود انور ریاست کنیکٹیکٹ کی سینیٹ کی نشستوں پر انتخاب لڑ رہے ہیں۔
ٹیکساس میں سلمان بھوجانی اور سلیمان لالانی بالترتیب ڈسٹرکٹ 92 اور ڈسٹرکٹ 76 سے ریاستی ایوانِ نمائندگان کی نشستوں پر دوبارہ انتخاب لڑ رہے ہیں۔
فاروق مغل ریاست جارجیا کی قانون ساز اسمبلی کی 1 نشست کے لیے امیدوار ہیں، جبکہ طارق خان پنسلوانیا میں انتخابی مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔
اسی طرح ہنادی ندیم ریاست نیواڈا کی اسمبلی کی نشست حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
فلوریڈا میں امتیاز محمد ری پبلکن پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے انتخاب لڑ رہے ہیں۔
ان کے علاوہ مختلف ریاستوں میں متعدد دیگر مسلم امریکی امیدوار بھی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
واضح رہے کہ مڈٹرم انتخابات ریاستی سطح کے انتخابات ہیں، جنہیں امریکی کانگریس کے انتخابات سے درست نہیں، امریکی کانگریس وفاقی سطح پر ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ پر مشتمل ہوتی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



