بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
بین الاقوامی•4 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:05
🇬🇧 English

ایرانی کیمیائی ہتھیاروں کے اسرائیلی دعوؤں پر امریکی حکام منقسم

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایرانی کیمیائی ہتھیاروں کے اسرائیلی دعوؤں پر امریکی حکام منقسم
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایرانی کیمیائی ہتھیاروں کے اسرائیلی دعوؤں پر امریکی حکام منقسم"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ان مبینہ خطرات کی ساکھ اور اسرائیل کے محرکات کے حوالے سے بعض امریکی حکام کے درمیان اختلافات بھی سامنے آئے ہیں۔
  • امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز نے گزشتہ روز رپورٹ کیا کہ بعض امریکی حکام ان دعوؤں کو اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کی حکومت کی ایسی کوشش کا حصہ سمجھتے ہیں، جس کا مقصد ٹرمپ انتظامیہ کو ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر قائل کرنا ہے۔
  • اسلام آباد کیا ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہے؟ یہ۔
  • دوسری جانب بعض دیگر امریکی حکام کا مؤقف ہے کہ تہران کی جانب سے امریکی مفادات کو ممکنہ طور پر نشانہ بنائے جانے کے بڑھتے خدشات کے پیشِ نظر ان انتباہات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): ایران کی جانب سے اپنے مخالفین کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق اسرائیلی انٹیلی جنس کے دعوؤں نے واشنگٹن میں تشویش پیدا کر دی۔

ان مبینہ خطرات کی ساکھ اور اسرائیل کے محرکات کے حوالے سے بعض امریکی حکام کے درمیان اختلافات بھی سامنے آئے ہیں۔

امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز نے گزشتہ روز رپورٹ کیا کہ بعض امریکی حکام ان دعوؤں کو اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کی حکومت کی ایسی کوشش کا حصہ سمجھتے ہیں، جس کا مقصد ٹرمپ انتظامیہ کو ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر قائل کرنا ہے۔

اسلام آباد کیا ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہے؟ یہ۔

دوسری جانب بعض دیگر امریکی حکام کا مؤقف ہے کہ تہران کی جانب سے امریکی مفادات کو ممکنہ طور پر نشانہ بنائے جانے کے بڑھتے خدشات کے پیشِ نظر ان انتباہات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔

یہ خدشات خلیجی ممالک کے ساتھ بھی شیئر کیے گئے ہیں، تاہم ایک علاقائی عہدیدار نے نیویارک ٹائمز کو بتایا کہ اسرائیلی حکام نے ایسے جائزے پیش کیے جن میں دعویٰ کیا گیا کہ ایران اپنے کیمیائی ہتھیاروں کو قابلِ استعمال بنانے پر کام کر رہا ہے، لیکن ان دعوؤں کے حق میں کوئی شواہد فراہم نہیں کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق خلیجی حکومتوں نے بھی ان دعوؤں کو قابلِ یقین نہیں سمجھا۔

بعض امریکی حکام کے لیے ان الزامات نے 2002ء میں عراق کے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے متعلق امریکی انٹیلی جنس کے متنازع اور غلط جائزوں کی یاد تازہ کر دی ہے، انہی دعوؤں کو 2003ء میں عراق پر امریکی حملے کے جواز کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ادارے طویل عرصے سے ایران کی کیمیائی ہتھیاروں کی صلاحیتوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، تاہم امریکی حکام کے درمیان اب بھی اس بات پر اختلاف ہے کہ آیا تہران ایسے ہتھیار مؤثر انداز میں استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے یا وہ کبھی انہیں استعمال کرنے کا فیصلہ بھی کرے گا۔

امریکی صحافی نے اپنے بیان میں ممکنہ ہدف وسطی ایران میں واقع پِک ایکس ماؤنٹین کو قرار دیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کابینہ کے بعض ارکان اقتصادی دباؤ کی مہم کو مؤثر ہونے کا موقع دینے کے لیے فوجی کارروائی مؤخر کرنے کے حامی ہیں، جبکہ بعض دیگر کا خیال ہے کہ نئے فوجی حملوں کے بغیر ایرانی حکومت کا خاتمہ نہیں ہو گا۔

ادھر ایران متعدد بار کیمیائی ہتھیار رکھنے کی تردید کر چکا ہے اور ماضی میں ایسے الزامات کو اسرائیل کی نفسیاتی جنگی مہم کا حصہ قرار دے کر مسترد کرتا رہا ہے۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق انٹیلی جنس سے متعلق یہ اختلاف ایسے وقت سامنے آیا ہے جب واشنگٹن اور تہران ممکنہ طور پر دوبارہ شروع ہونے والی جنگ کو روکنے کے لیے سفارتی راستوں پر غور کر رہے ہیں، جبکہ امریکی فوج ٹرمپ کی منظوری سے مشروط بدھ کے روز سے ایران پر ممکنہ نئے حملوں کی تیاری کے سلسلے میں خطے میں اپنی فوجی موجودگی میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...