ویڈیو: نوابشاہ میں شوہر اور دیوروں کا خاتون پر مبینہ تشدد

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ویڈیو: نوابشاہ میں شوہر اور دیوروں کا خاتون پر مبینہ تشدد"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نوابشاہ کے علاقے امام علی بھرٹ کالونی میں شوہر اور دیوروں نے مل کر خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
- ویڈیو سامنے آنے کے بعد متاثرہ خاتون بچوں کے ساتھ پریس کلب پہنچ گئی۔
- زلیخا کلہوڑو نے بتایا کہ میری شادی کو 22 سال گزر چکے ہیں اور اب شوہر نے دوسری شادی کرلی اور وہ اس کو گھر میں رکھ کر مجھے بے دخل کرنا چاہتا ہے۔
- متاثرہ خاتون نے کہا کہ میری تین بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): سندھ کے شہر نوابشاہ میں شوہر اور دیوروں کے خاتون پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
نوابشاہ کے علاقے امام علی بھرٹ کالونی میں شوہر اور دیوروں نے مل کر خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
ویڈیو سامنے آنے کے بعد متاثرہ خاتون بچوں کے ساتھ پریس کلب پہنچ گئی۔
زلیخا کلہوڑو نے بتایا کہ میری شادی کو 22 سال گزر چکے ہیں اور اب شوہر نے دوسری شادی کرلی اور وہ اس کو گھر میں رکھ کر مجھے بے دخل کرنا چاہتا ہے۔
متاثرہ خاتون نے کہا کہ میری تین بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔ واقعے کے بعد میں بی سیکشن تھانے گئی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی ہے۔
زلیخا کلہوڑو نے خاتون اول آصفہ بھٹو اور فریال تالپور سے کہا ہے کہ مجھے تحفظ فراہم کیا جائے اور تشدد میں ملوث شوہر اور دیوروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



