ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں کیا ہیں؟ اہلِ کراچی سب سے مہنگا خریدنے پر مجبور

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں کیا ہیں؟ اہلِ کراچی سب سے مہنگا خریدنے پر مجبور"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- دوسری جانب حیدرآباد میں یہی تھیلا 3 ہزار 400 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): ملک کے بڑے شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آگیا جبکہ کراچی کے شہری بدستور سب سے مہنگے داموں آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔
دوسری جانب حیدرآباد میں یہی تھیلا 3 ہزار 400 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کی قیمت 3 ہزار 333 روپے 33 پیسے ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ راولپنڈی میں شہریوں کو یہی تھیلا 3 ہزار 306 روپے 66 پیسے میں دستیاب ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



