بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
بین الاقوامی6 دن پہلے•4 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:22
🇬🇧 English

غزہ میں رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے امریکی کانگریس کے نومنتخب رُکن آدم حماوی کون ہیں؟

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
غزہ میں رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے امریکی کانگریس کے نومنتخب رُکن آدم حماوی کون ہیں؟
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "غزہ میں رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے امریکی کانگریس کے نومنتخب رُکن آدم حماوی کون ہیں؟"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ڈیموکریٹک امیدوار آدم حماوی نے منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں کانگریس کے بارہویں انتخابی حلقے سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریپبلکن امیدوار گریگ میلے کو شکست دی۔
  • آدم حماوی پہلی مرتبہ انتخابی سیاست میں حصہ لے رہے تھے۔
  • العربیہ کے مطابق آدم حماوی مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پیدا ہوئے۔
  • العربیہ کے مطابق انہوں نے رٹگرز یونیورسٹی سے طب کی تعلیم حاصل کی اور بعد میں اسی جامعہ سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کی ڈگری بھی حاصل۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اسرائیل کی غزہ پر جنگ کے دوران زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے والے ایک سرجن نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیت لی ہے۔ اِس کامیابی کے ساتھ وہ نیو جرسی سے منتخب ہونے والے کانگریس کے پہلے مسلمان رُکن بن گئے ہیں۔

ڈیموکریٹک امیدوار آدم حماوی نے منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں کانگریس کے بارہویں انتخابی حلقے سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریپبلکن امیدوار گریگ میلے کو شکست دی۔ وہ کانگریس کی رُکن بونی واٹسن کولمین کی جگہ لیں گے، جنہوں نے عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

آدم حماوی پہلی مرتبہ انتخابی سیاست میں حصہ لے رہے تھے۔ اُن کا کہنا ہے کہ غزہ میں کام کرنے کے تجربے نے ہی انہیں سیاست میں آنے پر آمادہ کیا۔ انہوں نے جنوری میں اپنی انتخابی مہم کے آغاز پر جاری کی گئی ویڈیو میں کہا تھا کہ ’سیاست کبھی میرا منصوبہ نہیں تھی۔‘۔

العربیہ کے مطابق آدم حماوی مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پیدا ہوئے۔ اُن کی عمر جب صرف سات ماہ تھی تو اُن کا خاندان امریکہ منتقل ہو گیا۔ اُن کا خاندان ابتدا میں جرسی سٹی میں آباد ہوا، بعد ازاں نیو جرسی کے علاقے اولڈ برج منتقل ہو گیا، جہاں آدم حماوی نے پرورش پائی۔

العربیہ کے مطابق انہوں نے رٹگرز یونیورسٹی سے طب کی تعلیم حاصل کی اور بعد میں اسی جامعہ سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کی ڈگری بھی حاصل کی۔ بعدازاں وہ آٹھ برس تک امریکی فوج میں سرجن کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہے۔ انہوں نے عراق جنگ کے دوران بغداد کے 31 ویں کامبیٹ سپورٹ ہسپتال میں نو ماہ فرائض انجام دیے۔

نیو جرسی گلوب کے مطابق انہوں نے عراق میں سینکڑوں فوجیوں اور عام شہریوں کے آپریشن کیے۔ اِن مریضوں میں ریاست الینوائے کی سینیٹر ٹیمی ڈک ورتھ بھی شامل تھیں، جن کا ہیلی کاپٹر 2004 میں مار گرایا گیا تھا۔ ٹیمی ڈک ورتھ کا کہنا ہے کہ آدم حماوی نے اُن کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا، چنانچہ اُنہوں نے اُن کی انتخابی مہم کی حمایت۔

العربیہ کے مطابق آدم حماوی نے سال 2011 میں امریکی فوج سے لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ریٹائرمنٹ لی اور دو سال بعد پرنسٹن میں پلاسٹک سرجری کا اپنا کلینک قائم کیا۔

انہوں نے طبی شعبے میں رضاکارانہ خدمات کا آغاز نیویارک میں 11 ستمبر کے حملوں کے بعد ہنگامی امدادی کارکن کی حیثیت سے کیا تھا۔ العربیہ کے مطابق بعد ازاں اُن کی خدمات انہیں شام، لبنان، سوڈان، اُردن، ترکیہ، بوسنیا، ہیٹی اور کولمبیا سمیت مختلف بحران زدہ علاقوں تک لے گئیں۔

مئی 2024 میں وہ 19 رُکنی طبی ٹیم کے ہمراہ غزہ پہنچے، جہاں اُنہوں نے خان یونس کے قریب یورپی ہسپتال میں تقریباً تین ہفتے خدمات انجام دیں۔ مسلم نیٹ ورک ٹی وی کے مطابق اِس ٹیم نے مجموعی طور پر 120 آپریشن کیے، جن میں نصف سے زیادہ بچوں کے تھے۔ نیو جرسی گلوب کے مطابق اِس طبی مشن کے دوران آدم حماوی غزہ میں پھنس کر رہ گئے تھے۔

العربیہ کے مطابق وہ سال 2025 میں دوبارہ غزہ گئے، جہاں فلسطینی امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر عالمی ادارۂ صحت کے تعاون سے طبی خدمات انجام دیں۔

انہوں نے سال 2024 میں غزہ سے واپسی کے بعد وائٹ ہاؤس اور امریکی کانگریس کی عمارت میں حکام سے ملاقاتیں کیں اور انہیں غزہ میں اپنی آنکھوں سے دیکھے گئے حالات سے آگاہ کیا۔

آدم حماوی نے اپنی انتخابی مہم میں ہر شہری کے لیے صحت کی سہولیات کی فراہمی، اسرائیل کے لیے امریکی فوجی امداد کے خاتمے، طبی اور تعلیمی قرضوں کی معافی اور امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کے ادارے کے خاتمے جیسے مطالبات کو اپنی ترجیحات میں شامل کیا۔

اُنہوں نے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی کے لیے ابتدائی انتخاب میں کامیابی کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا تھا، ’بم نہیں، صحت کی سہولیات۔‘۔

اُنہوں نے جون میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ابتدائی انتخاب میں 11 دیگر امیدواروں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی۔ یہ ایسا انتخابی حلقہ ہے جہاں ڈیموکریٹک پارٹی کو واضح برتری حاصل ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...