9 نومبر کو عام تعطیل ہوگی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "9 نومبر کو عام تعطیل ہوگی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ ولادت (اقبال ڈے) کی مناسبت سے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
- سال 2026ء میں 9 نومبر بروز پیر کو آ رہا ہے، جس کے باعث شہریوں کو ہفتہ وار چھٹیوں کے ساتھ طویل ویک اینڈ کی سہولت بھی میسر آئے۔
- کابینہ ڈویژن کی جانب سے 19 جنوری 2026ء کو جاری کردہ سالانہ سرکاری چھٹیوں کے کیلنڈر و نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد: حکومت کی جانب 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ ولادت (اقبال ڈے) کی مناسبت سے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
سال 2026ء میں 9 نومبر بروز پیر کو آ رہا ہے، جس کے باعث شہریوں کو ہفتہ وار چھٹیوں کے ساتھ طویل ویک اینڈ کی سہولت بھی میسر آئے۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے 19 جنوری 2026ء کو جاری کردہ سالانہ سرکاری چھٹیوں کے کیلنڈر و نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے بعد 9 نومبر بروز پیر تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور سرکاری جامعات بند رہیں۔
خیال رہے نو نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے علامہ اقبال برصغیر کی ایک اہم شخصیت کے طور پر ابھرے، انہوں نے تحریک پاکستان میں اہم کردار ادا کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طاہر محمود
سینئر سب ایڈیٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



