ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق
کاروبار19 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:10
🇬🇧 English

ایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دی

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
ایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایف بی آر نے تمام مینوفیکچررز اور پیکرز کو 10 دسمبر تک نظام نصب کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
  • اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر جاری کر دیا ہے جس کے ذریعے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں چائے کی تیاری۔
  • پیکجڈ چائے بنانے اور پیک کرنے والی کمپنیوں کے لیے جاری کردہ نئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ چائے کے ہر برانڈ، وزن اور پیکنگ کے لیے الگ بارکوڈ رجسٹر کروانا ہوگا، چائے کی پیداوار اور پیکنگ کا ڈیٹا فوری طور پر ایف بی آر کو منتقل ہوگا، نئے یا تبدیل شدہ پیکج کی رجسٹریشن پیکنگ سے 7 دن پہلے کروانا ہوگی۔
  • سیلز ٹیکس جنرل آرڈر کے مطابق چائے کی پیکنگ کرنے والی کمپنیوں کو 10 دسمبر تک مانیٹرنگ سسٹم لگانا ہوگا، دستی طریقے سے پیکنگ کرنے والی کمپنیوں کو بھی اسکیننگ کا انتظام کرنا ہوگا جبکہ بارکوڈ ہٹانے، چھپانے یا تبدیل کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چائے کی پیداوار اور فروخت کی نگرانی اور ٹیکس چوری روکنے کے لیے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے چائے کے ہر ریٹیل پیک پر مشین سے پڑھا جانے والا بارکوڈ لگانا لازمی قرار دے دیا ہے۔

ایف بی آر نے تمام مینوفیکچررز اور پیکرز کو 10 دسمبر تک نظام نصب کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ اطلاق بلیک ٹی، گرین ٹی، فلیورڈ ٹی، ٹی بیگز، انسٹنٹ ٹی، چائے کے عرق اور چائے پر مشتمل مختلف پری مکسز سمیت تمام اقسام کی پیک شدہ چائے پر ہوگا۔

اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر جاری کر دیا ہے جس کے ذریعے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں چائے کی تیاری، مختلف اقسام کی آمیزش اور ریٹیل پیکنگ میں مصروف تمام رجسٹرڈ اداروں، بشمول ٹول اور کنٹریکٹ پیکرز کو مقررہ الیکٹرانک پروڈکشن مانیٹرنگ سسٹم نصب اور فعال کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

پیکجڈ چائے بنانے اور پیک کرنے والی کمپنیوں کے لیے جاری کردہ نئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ چائے کے ہر برانڈ، وزن اور پیکنگ کے لیے الگ بارکوڈ رجسٹر کروانا ہوگا، چائے کی پیداوار اور پیکنگ کا ڈیٹا فوری طور پر ایف بی آر کو منتقل ہوگا، نئے یا تبدیل شدہ پیکج کی رجسٹریشن پیکنگ سے 7 دن پہلے کروانا ہوگی۔

سیلز ٹیکس جنرل آرڈر کے مطابق چائے کی پیکنگ کرنے والی کمپنیوں کو 10 دسمبر تک مانیٹرنگ سسٹم لگانا ہوگا، دستی طریقے سے پیکنگ کرنے والی کمپنیوں کو بھی اسکیننگ کا انتظام کرنا ہوگا جبکہ بارکوڈ ہٹانے، چھپانے یا تبدیل کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

نئے احکامات پیکجڈ چائے بنانے، بلینڈ اور پیک کرنے والی تمام رجسٹرڈ کمپنیوں پر لاگو ہوں گے۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

اگلا ایف آئی ایچ نیشنز کپ پاکستان میں ہوگا، صدر آئی ایچ ایف طیب اکرام کا اعلان۔

14 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختم

ڈیبیوٹینٹ ثاقب خان نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو بڑی برتری حاصل کرنے سے روک دیا تھا۔

14 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیں

رپورٹ کے مطابق سیلز ٹیکس کے امتحان میں کوئی بھی افسر قابلِ قبول قرار دی گئی 60 فیصد نمبروں کی حد تک نہیں پہنچ سکا۔

14 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

آلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بعض سڑکوں کے درمیان پانی کے چھڑکاؤ کے خصوصی نظام بھی نصب کیے گئے۔

14 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

پنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے بعد اس وقت بظاہر پنجاب کے سیاسی منظرنامے پر ہلچل دکھائی دے رہی ہے۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

جاپانی گرانٹ آئندہ سال کی انسداد پولیو مہم کے لئے ویکسین خریداری پر خرچ ہوگی۔