ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق
پنجاب19 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:11
🇬🇧 English

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختم

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختم
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختم"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز لاہیرو کمارا نے پہلی ہی گیند پر اذان اویس (22) کی وکٹ حاصل کرکے سری لنکن کو اچھا آغاز فراہم کیا۔
  • اگلے ہی اوور میں محمد طحہٰ (24) اسیتھا فرنانڈو کا شکار بن گئے۔
  • بابر اعظم 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
  • غازی غوری 34، عرفات منہاس 16 اور سعود شکیل ایک بار پھر نروس نائنٹیز کا شکار ہوکر 97 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز لاہیرو کمارا نے پہلی ہی گیند پر اذان اویس (22) کی وکٹ حاصل کرکے سری لنکن کو اچھا آغاز فراہم کیا۔

اگلے ہی اوور میں محمد طحہٰ (24) اسیتھا فرنانڈو کا شکار بن گئے۔ 57 کے مجموعی اسکور پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد کپتان بابر اعظم اور سعود شکیل نے ذمہ داری سے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 رنز کی شراکت قائم۔

بابر اعظم 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سلمان علی آغا بھی زیادہ دیر کریز پر نہ رک سکے اور 13 رنز بنا کر چلتے بنے۔

غازی غوری 34، عرفات منہاس 16 اور سعود شکیل ایک بار پھر نروس نائنٹیز کا شکار ہوکر 97 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔

پاکستان نے 272 رنز کی لیڈ کے ساتھ 284 رنز آٹھ وکٹوں کے نقصان پر اننگز ڈکلیئر کی تاہم صرف ایک گھنٹہ باقی رہ جانے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کی مشاورت سے میچ ختم کردیا گیا۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

اگلا ایف آئی ایچ نیشنز کپ پاکستان میں ہوگا، صدر آئی ایچ ایف طیب اکرام کا اعلان۔

14 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دی

چائے کے ہر ریٹیل پیک پر مشین سے پڑھا جانے والا بارکوڈ لگانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

14 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیں

رپورٹ کے مطابق سیلز ٹیکس کے امتحان میں کوئی بھی افسر قابلِ قبول قرار دی گئی 60 فیصد نمبروں کی حد تک نہیں پہنچ سکا۔

14 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

آلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بعض سڑکوں کے درمیان پانی کے چھڑکاؤ کے خصوصی نظام بھی نصب کیے گئے۔

14 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

پنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے بعد اس وقت بظاہر پنجاب کے سیاسی منظرنامے پر ہلچل دکھائی دے رہی ہے۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

جاپانی گرانٹ آئندہ سال کی انسداد پولیو مہم کے لئے ویکسین خریداری پر خرچ ہوگی۔