ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق
کھیل19 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:11
🇬🇧 English

ہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس موقع پر رکن قومی اسمبلی وجیہہ اکرم، رکن قومی اسمبلی نزہت صادق، رکن قومی اسمبلی زیب جعفر، سابق اولمپین شہناز شیخ، شہبازسنیر، طاہر زمان، ناصر علی، شکیل عباسی، ریحان بٹ، اویس کرنی، حسن عسکری بخاری، رکن قومی اسمبلی انجم عقیل بھی موجود تھے۔
  • وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی کا چیمپئن رہا ہے، ہاکی ہماری پہچان اور قومی فخر ہے، بدقسمتی سے طویل عرصے سے پاکستان ہاکی کی مایوس کن کارکردگی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
  • رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایات ہیں کہ ہاکی کو خصوصی توجہ دی جائے اور عالمی سطح پر پاکستان کا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کیا جائے، حکومت ہاکی فیڈریشن کے ساتھ کھڑی ہے، فیڈریشن جامع پلان تشکیل دے، حکومت کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات اور تعاون فراہم کرے گی۔
  • وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ماضی میں ہاکی کے ساتھ سیاست کرنے والوں کے بجائے ملک کے لیے کھیلنے والے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے، سینئر کھلاڑیوں کو بھی ہاکی کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

اسلام آباد (قومی بیورو): پاکستان میں قومی کھیل ہاکی کی بحالی کے لیے وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی ۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام نے اعلان کیا ہے کہ اگلا ایف آئی ایچ نیشنز کپ پاکستان میں ہوگا۔ نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم کو ایف آئی ایچ آفیشل ہائی پرفارمنس سینٹر کی منظوری بھی دے دی گئی۔

اس موقع پر رکن قومی اسمبلی وجیہہ اکرم، رکن قومی اسمبلی نزہت صادق، رکن قومی اسمبلی زیب جعفر، سابق اولمپین شہناز شیخ، شہبازسنیر، طاہر زمان، ناصر علی، شکیل عباسی، ریحان بٹ، اویس کرنی، حسن عسکری بخاری، رکن قومی اسمبلی انجم عقیل بھی موجود تھے۔ اسلام آباد میں ہاکی کی بحالی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ اور برائے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام نے شرکت۔

وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی کا چیمپئن رہا ہے، ہاکی ہماری پہچان اور قومی فخر ہے، بدقسمتی سے طویل عرصے سے پاکستان ہاکی کی مایوس کن کارکردگی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایات ہیں کہ ہاکی کو خصوصی توجہ دی جائے اور عالمی سطح پر پاکستان کا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کیا جائے، حکومت ہاکی فیڈریشن کے ساتھ کھڑی ہے، فیڈریشن جامع پلان تشکیل دے، حکومت کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات اور تعاون فراہم کرے گی۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ماضی میں ہاکی کے ساتھ سیاست کرنے والوں کے بجائے ملک کے لیے کھیلنے والے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے، سینئر کھلاڑیوں کو بھی ہاکی کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام نے کہا کہ پاکستان میں ہاکی کے گورننس اسٹرکچر کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، اگلا ایف آئی ایچ نیشنز کپ پاکستان میں منعقد ہوگا۔ ورلڈ کپ اور اولمپکس کے بعد یہ ہاکی کا بڑا عالمی ایونٹ ہے جس میں 10 بین الاقوامی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختم

ڈیبیوٹینٹ ثاقب خان نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو بڑی برتری حاصل کرنے سے روک دیا تھا۔

14 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دی

چائے کے ہر ریٹیل پیک پر مشین سے پڑھا جانے والا بارکوڈ لگانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

14 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیں

رپورٹ کے مطابق سیلز ٹیکس کے امتحان میں کوئی بھی افسر قابلِ قبول قرار دی گئی 60 فیصد نمبروں کی حد تک نہیں پہنچ سکا۔

14 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

آلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بعض سڑکوں کے درمیان پانی کے چھڑکاؤ کے خصوصی نظام بھی نصب کیے گئے۔

14 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

پنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے بعد اس وقت بظاہر پنجاب کے سیاسی منظرنامے پر ہلچل دکھائی دے رہی ہے۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

جاپانی گرانٹ آئندہ سال کی انسداد پولیو مہم کے لئے ویکسین خریداری پر خرچ ہوگی۔