ایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ سے جون 2026 کے دوران برآمدات 32.3 فیصد کم ہو گئیں۔
- اس طرح گزشتہ سال کے مقابلے میں برآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران امریکا تنازع کے دوران پاکستان کی خلیجی ممالک کو برآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ سے جون 2026 کے دوران برآمدات 32.3 فیصد کم ہو گئیں۔ اس حوالے سے دستیاب دستاویز کے مطابق مارچ تا جون 2025 میں خلیجی ممالک کو پاکستان کی برآمدات 98 کروڑ 6 لاکھ ڈالر تھیں، جو رواں سال اسی عرصے کے دوران کم ہو کر 66 کروڑ 37 لاکھ ڈالر رہ گئیں۔
اس طرح گزشتہ سال کے مقابلے میں برآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





