جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سے متعلق شکایت کی گئی، ذرائعصحافی کا وزیر داخلہ سے بانی پی ٹی آئی اور فیملی سے متعلق سوالانسپکٹر جاوید ابڑو قتل معاملہ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیللاہور میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے شیر کے حملے میں نوجوان ہلاک: مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار، فارم سیل کر دیا گیاجے ڈی وینس کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست سفارت کاری پر غورتائیوان کا مستقبل قومی اتحاد سے وابستہ ہے: چینی صدرپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیسلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سے متعلق شکایت کی گئی، ذرائعصحافی کا وزیر داخلہ سے بانی پی ٹی آئی اور فیملی سے متعلق سوالانسپکٹر جاوید ابڑو قتل معاملہ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیللاہور میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے شیر کے حملے میں نوجوان ہلاک: مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار، فارم سیل کر دیا گیاجے ڈی وینس کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست سفارت کاری پر غورتائیوان کا مستقبل قومی اتحاد سے وابستہ ہے: چینی صدرپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیسلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سے متعلق شکایت کی گئی، ذرائعصحافی کا وزیر داخلہ سے بانی پی ٹی آئی اور فیملی سے متعلق سوالانسپکٹر جاوید ابڑو قتل معاملہ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیللاہور میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے شیر کے حملے میں نوجوان ہلاک: مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار، فارم سیل کر دیا گیاجے ڈی وینس کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست سفارت کاری پر غورتائیوان کا مستقبل قومی اتحاد سے وابستہ ہے: چینی صدرپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیسلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سے متعلق شکایت کی گئی، ذرائعصحافی کا وزیر داخلہ سے بانی پی ٹی آئی اور فیملی سے متعلق سوالانسپکٹر جاوید ابڑو قتل معاملہ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیللاہور میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے شیر کے حملے میں نوجوان ہلاک: مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار، فارم سیل کر دیا گیاجے ڈی وینس کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست سفارت کاری پر غورتائیوان کا مستقبل قومی اتحاد سے وابستہ ہے: چینی صدرپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئی
خیبر پختونخوا16 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:48
🇬🇧 English

سلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سے متعلق شکایت کی گئی، ذرائع

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
سلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سے متعلق شکایت کی گئی، ذرائع
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سے متعلق شکایت کی گئی، ذرائع"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سے متعلق بانی پی ٹی آئی کو شکایت کی گئی، اہلخانہ کی رہائی اور سیاست میں مداخلت پر مشاورت ہوئی، بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا کہ ان کی فیملی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بانی پی ٹی آئی اپنی اہلیہ کی رہائی اور علاج کے لیے رضا مند تھے۔
  • ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی ملاقات میں صرف قانونی، سیاسی معاملات زیر بحث آئے۔
  • لطیف کھوسہ کی جانب سے پارلیمانی کمیٹیوں میں واپسی پر رائے دی گئی، بانی پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹیوں میں واپسی کی تجویز کو مسترد کیا اور کہا موجودہ حکومت اور پارلیمان میں سخت مؤقف اور بائیکاٹ رہنا چاہیے، موجودہ حکومت سے روابط یا تعاون اسے جواز فراہم کرتا ہے۔
  • ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے دونوں اپوزیشن رہنماؤں پر اعتماد کا اظہار کیا، بانی پی ٹی آئی نے فیصلوں کا اختیار محمود اچکزئی، راجہ ناصر عباس کے پاس ہی رکھا، انہوں نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ وسیع اتحاد کا پیغام بھیجا ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی ملاقات سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سے متعلق بانی پی ٹی آئی کو شکایت کی گئی، اہلخانہ کی رہائی اور سیاست میں مداخلت پر مشاورت ہوئی، بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا کہ ان کی فیملی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بانی پی ٹی آئی اپنی اہلیہ کی رہائی اور علاج کے لیے رضا مند تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی ملاقات میں صرف قانونی، سیاسی معاملات زیر بحث آئے۔

لطیف کھوسہ کی جانب سے پارلیمانی کمیٹیوں میں واپسی پر رائے دی گئی، بانی پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹیوں میں واپسی کی تجویز کو مسترد کیا اور کہا موجودہ حکومت اور پارلیمان میں سخت مؤقف اور بائیکاٹ رہنا چاہیے، موجودہ حکومت سے روابط یا تعاون اسے جواز فراہم کرتا ہے، لارجر اپوزیشن الائنس کیلئے پی ٹی آئی نہیں اپوزیشن قائدین فیصلے کریں، مولانا فضل الرحمان سے اپوزیشن رہنما بات کریں، اپوزیشن الائنس کے ساتھ آگے بڑھیں۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے دونوں اپوزیشن رہنماؤں پر اعتماد کا اظہار کیا، بانی پی ٹی آئی نے فیصلوں کا اختیار محمود اچکزئی، راجہ ناصر عباس کے پاس ہی رکھا، انہوں نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ وسیع اتحاد کا پیغام بھیجا ہے۔

بانی پی ٹی آئی نے صوبوں کے حوالے سے اپنا پرانا مؤقف دہرایا ہے، بانی پی ٹی آئی نے 28ویں ترمیم پر 26ویں اور 27 ویں ترمیم والے مؤقف کا پیغام دیا۔

ذرائع کے مطابق لطیف کھوسہ آج محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کو ملاقات سے متعلق بریفنگ دیں گے۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•16 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

صحافی کا وزیر داخلہ سے بانی پی ٹی آئی اور فیملی سے متعلق سوال

بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی فیملی سے متعلق صحافی نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے سوال کیا، جس پر انہوں نے کہا کہ ایک دو دن۔

12 نومبر 2026•17 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

انسپکٹر جاوید ابڑو قتل معاملہ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل

فائلکراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں فائرنگ سے شہید پولیس انسپکٹر جاوید ابڑو کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کےلیے خصوصی ٹیم۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

لاہور میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے شیر کے حملے میں نوجوان ہلاک: مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار، فارم سیل کر دیا گیا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک بریڈنگ فارم پر ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے شیر کے حملے میں 19 سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جے ڈی وینس کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست سفارت کاری پر غور

جے ڈی وینس کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست سفارت کاری پر غور۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

تائیوان کا مستقبل قومی اتحاد سے وابستہ ہے: چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگچینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ تائیوان کا مستقبل قومی اتحاد سے وابستہ ہے۔

12 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

پی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریکِ انصاف نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا۔