جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سے متعلق شکایت کی گئی، ذرائعصحافی کا وزیر داخلہ سے بانی پی ٹی آئی اور فیملی سے متعلق سوالانسپکٹر جاوید ابڑو قتل معاملہ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیللاہور میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے شیر کے حملے میں نوجوان ہلاک: مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار، فارم سیل کر دیا گیاجے ڈی وینس کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست سفارت کاری پر غورتائیوان کا مستقبل قومی اتحاد سے وابستہ ہے: چینی صدرپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیسلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سے متعلق شکایت کی گئی، ذرائعصحافی کا وزیر داخلہ سے بانی پی ٹی آئی اور فیملی سے متعلق سوالانسپکٹر جاوید ابڑو قتل معاملہ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیللاہور میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے شیر کے حملے میں نوجوان ہلاک: مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار، فارم سیل کر دیا گیاجے ڈی وینس کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست سفارت کاری پر غورتائیوان کا مستقبل قومی اتحاد سے وابستہ ہے: چینی صدرپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیسلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سے متعلق شکایت کی گئی، ذرائعصحافی کا وزیر داخلہ سے بانی پی ٹی آئی اور فیملی سے متعلق سوالانسپکٹر جاوید ابڑو قتل معاملہ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیللاہور میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے شیر کے حملے میں نوجوان ہلاک: مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار، فارم سیل کر دیا گیاجے ڈی وینس کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست سفارت کاری پر غورتائیوان کا مستقبل قومی اتحاد سے وابستہ ہے: چینی صدرپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیسلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سے متعلق شکایت کی گئی، ذرائعصحافی کا وزیر داخلہ سے بانی پی ٹی آئی اور فیملی سے متعلق سوالانسپکٹر جاوید ابڑو قتل معاملہ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیللاہور میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے شیر کے حملے میں نوجوان ہلاک: مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار، فارم سیل کر دیا گیاجے ڈی وینس کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست سفارت کاری پر غورتائیوان کا مستقبل قومی اتحاد سے وابستہ ہے: چینی صدرپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئی
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:43
🇬🇧 English

تائیوان کا مستقبل قومی اتحاد سے وابستہ ہے: چینی صدر

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
تائیوان کا مستقبل قومی اتحاد سے وابستہ ہے: چینی صدر
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "تائیوان کا مستقبل قومی اتحاد سے وابستہ ہے: چینی صدر"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی انقلابی رہنما سن یات سین کی 160ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب میں انہوں نے کہا کہ تاریخ کا دھارا روکا نہیں جاسکتا، تائیوان کا چین کے ساتھ انضمام ہرصورت یقینی بنایا جائے گا اور اس مسئلے کا حل اور مادرِ وطن سے مکمل اتحاد کمیونسٹ پارٹی کا غیر متزلزل تاریخی مشن ہے۔
  • چینی صدر کا کہنا ہے کہ تائیوان کے معاملے میں علیحدگی پسند سرگرمیوں کی ہرگز گنجائش نہیں چھوڑیں گے تاہم تائیوان کے زمینی حقائق اور وہاں کے عوام کے مفادات اور احساسات کو مدنظر رکھیں گے۔
  • چینی صدر کی آمد پر سو فٹ طویل سرخ قالین بچھایا گیا، دونوں ملکوں کے قومی ترانوں کی دھنیں بجائیں، چینی صدر کو اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔
  • انہوں نے کہا ہے کہ کوئی ایسا تنازع نہیں جسے حل نہ کیا جاسکے، ایک ہی خاندان کے افراد کھل کر بات چیت اور باہمی مشاورت سے اختلافات حل کرسکتے ہیں۔

بیجنگ (تزویراتی بیورو): چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ تائیوان کا مستقبل قومی اتحاد سے وابستہ ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی انقلابی رہنما سن یات سین کی 160ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب میں انہوں نے کہا کہ تاریخ کا دھارا روکا نہیں جاسکتا، تائیوان کا چین کے ساتھ انضمام ہرصورت یقینی بنایا جائے گا اور اس مسئلے کا حل اور مادرِ وطن سے مکمل اتحاد کمیونسٹ پارٹی کا غیر متزلزل تاریخی مشن ہے۔

چینی صدر کا کہنا ہے کہ تائیوان کے معاملے میں علیحدگی پسند سرگرمیوں کی ہرگز گنجائش نہیں چھوڑیں گے تاہم تائیوان کے زمینی حقائق اور وہاں کے عوام کے مفادات اور احساسات کو مدنظر رکھیں گے۔

چینی صدر کی آمد پر سو فٹ طویل سرخ قالین بچھایا گیا، دونوں ملکوں کے قومی ترانوں کی دھنیں بجائیں، چینی صدر کو اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔

انہوں نے کہا ہے کہ کوئی ایسا تنازع نہیں جسے حل نہ کیا جاسکے، ایک ہی خاندان کے افراد کھل کر بات چیت اور باہمی مشاورت سے اختلافات حل کرسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ چین پُرامن اتحاد اور 1 ملک 2 نظام کی پالیسی پر کاربند ہے۔

چین کے صدر نے یہ بھی کہا کہ تائیوان سمیت تمام چینی عوام علیحدگی پسند قوتوں کی مخالفت کے لیے متحد ہوں اور آبنائے تائیوان کے دونوں طرف کے تعلقات کی پرامن ترقی کے لیےکوشش کرنی چاہیے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•ابھی ابھی•مریم نقوی

سلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سے متعلق شکایت کی گئی، ذرائع

بانی پی ٹی آئی عمران خان : فائل فوٹو اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف کی بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی ملاقات سے۔

12 نومبر 2026•ابھی ابھی•سید ذیشان حیدر

صحافی کا وزیر داخلہ سے بانی پی ٹی آئی اور فیملی سے متعلق سوال

بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی فیملی سے متعلق صحافی نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے سوال کیا، جس پر انہوں نے کہا کہ ایک دو دن۔

12 نومبر 2026•ابھی ابھی•ڈاکٹر عاصم رضا

انسپکٹر جاوید ابڑو قتل معاملہ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل

فائلکراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں فائرنگ سے شہید پولیس انسپکٹر جاوید ابڑو کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کےلیے خصوصی ٹیم۔

12 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•مریم نقوی

لاہور میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے شیر کے حملے میں نوجوان ہلاک: مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار، فارم سیل کر دیا گیا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک بریڈنگ فارم پر ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے شیر کے حملے میں 19 سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا۔

12 نومبر 2026•45 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جے ڈی وینس کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست سفارت کاری پر غور

جے ڈی وینس کا ایران جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست سفارت کاری پر غور۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

پی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریکِ انصاف نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا۔