ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
جرمنی نے یوکرین کیلئے اضافی 221 ملین ڈالر کی موسم سرما کی امداد جاری کردیشمالی کوریا کے ہیکرز جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے 400 ملین ڈالر سے زائد لے اڑے، ایف بی آئیلاہور: 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئیہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانجرمنی نے یوکرین کیلئے اضافی 221 ملین ڈالر کی موسم سرما کی امداد جاری کردیشمالی کوریا کے ہیکرز جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے 400 ملین ڈالر سے زائد لے اڑے، ایف بی آئیلاہور: 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئیہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانجرمنی نے یوکرین کیلئے اضافی 221 ملین ڈالر کی موسم سرما کی امداد جاری کردیشمالی کوریا کے ہیکرز جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے 400 ملین ڈالر سے زائد لے اڑے، ایف بی آئیلاہور: 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئیہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانجرمنی نے یوکرین کیلئے اضافی 221 ملین ڈالر کی موسم سرما کی امداد جاری کردیشمالی کوریا کے ہیکرز جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے 400 ملین ڈالر سے زائد لے اڑے، ایف بی آئیلاہور: 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئیہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختمایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دیایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان
کاروبار24 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:31
🇬🇧 English

شمالی کوریا کے ہیکرز جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے 400 ملین ڈالر سے زائد لے اڑے، ایف بی آئی

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
شمالی کوریا کے ہیکرز جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے 400 ملین ڈالر سے زائد لے اڑے، ایف بی آئی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "شمالی کوریا کے ہیکرز جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے 400 ملین ڈالر سے زائد لے اڑے، ایف بی آئی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آئی کے سائبر برانچ آپریشن کے ڈائریکٹر بریٹ لیدرمین نے کہا کہ شمالی کوریا کی حکومت اپنے غیرقانونی اسلحے کے پروگرام کو فنڈنگ کے لیے کرپٹو کرنسی سے بڑے پیمانے پر چوری پر انحصار کر رہی ہے اور حالیہ برسوں میں کئی ارب ڈالر چوری کیے گئے ہیں۔
  • ایف بی آئی نے بتایا کہ شمالی کوریا کے ہیکرز بائنانس سے چوری کے علاوہ کرپٹو کرنسی اور ویب 3 سیکٹرز میں انفرادی طور پر بھی لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور اس کے لیے دھوکا دینے والے حربے استعمال کیے جاتے ہیں۔
  • اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ اس اسکیم کو امریکی قانون نافذ کرنے والے ادارے ‘فیس اسٹیلر’ کا نام دیا ہے، جس کے تحت گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران 400 ملین ڈالر سے زائد چرائے گئے ہیں۔
  • رپورٹ کے مطابق فیس اسٹیلر ہیکرز لوگوں سے رقم ہتھیانے کے لیے خود کو ان کا جاننے والا ظاہر کرتے ہیں اور ویڈیو کال میں اے آئی کے ذریعے ڈیپ فیک ویڈیو کے ذریعے اعتماد میں لیتے ہیں، اعتماد حاصل کرنے کے بعد ہیکرز ایک جعلی ٹیکنیکل غلطی دکھاتے ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی تحقیقاتی ادارہ (ایف بی آئی) نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا کے ریاستی سرپرستی میں ہیکرز نے شناخت چھپانے کے لیے انتہائی مؤثر سوشل انجینئرنگ اسکیم کا استعمال اور اے آئی کی مدد سے جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے 400 ملین ڈالر سے زائد چرالیا ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آئی کے سائبر برانچ آپریشن کے ڈائریکٹر بریٹ لیدرمین نے کہا کہ شمالی کوریا کی حکومت اپنے غیرقانونی اسلحے کے پروگرام کو فنڈنگ کے لیے کرپٹو کرنسی سے بڑے پیمانے پر چوری پر انحصار کر رہی ہے اور حالیہ برسوں میں کئی ارب ڈالر چوری کیے گئے ہیں۔

ایف بی آئی نے بتایا کہ شمالی کوریا کے ہیکرز بائنانس سے چوری کے علاوہ کرپٹو کرنسی اور ویب 3 سیکٹرز میں انفرادی طور پر بھی لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور اس کے لیے دھوکا دینے والے حربے استعمال کیے جاتے ہیں۔

اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ اس اسکیم کو امریکی قانون نافذ کرنے والے ادارے ‘فیس اسٹیلر’ کا نام دیا ہے، جس کے تحت گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران 400 ملین ڈالر سے زائد چرائے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فیس اسٹیلر ہیکرز لوگوں سے رقم ہتھیانے کے لیے خود کو ان کا جاننے والا ظاہر کرتے ہیں اور ویڈیو کال میں اے آئی کے ذریعے ڈیپ فیک ویڈیو کے ذریعے اعتماد میں لیتے ہیں، اعتماد حاصل کرنے کے بعد ہیکرز ایک جعلی ٹیکنیکل غلطی دکھاتے ہیں، اور اس کو ٹھیک کرنے کے لیے متاثرہ شخص کو لنک پر کلک کرنا پڑتا ہے یا انہیں خطرناک سوفٹ ویئر انسٹال کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔

ہیکرز متقاثرہ شخص کی کنٹیکٹ لسٹ، سوشل میڈیا اور کمیونیکیشن ایپس تک رسائی کرکے خود کو متاثرہ شخص کا روپ دھارتے ہیں اور اگلے شکار کو اپنے جال میں پھنسا سکتے ہیں۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

جرمنی نے یوکرین کیلئے اضافی 221 ملین ڈالر کی موسم سرما کی امداد جاری کردی

یہ امداد پارلیمنٹ کی بجٹ کمیٹی کی طرف سے منظور کی گئی۔

14 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

لاہور: 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

، اسکرین گریبلاہور میں 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

14 نومبر 2026•45 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ہاکی کی بحالی، وفاقی حکومت نے ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

اگلا ایف آئی ایچ نیشنز کپ پاکستان میں ہوگا، صدر آئی ایچ ایف طیب اکرام کا اعلان۔

14 نومبر 2026•45 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختم

ڈیبیوٹینٹ ثاقب خان نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو بڑی برتری حاصل کرنے سے روک دیا تھا۔

14 نومبر 2026•45 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ایف بی آر نے پیک شدہ چائے کی پیداوار کی الیکٹرانک مانیٹرنگ لازمی قرار دے دی

چائے کے ہر ریٹیل پیک پر مشین سے پڑھا جانے والا بارکوڈ لگانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

ایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیں

رپورٹ کے مطابق سیلز ٹیکس کے امتحان میں کوئی بھی افسر قابلِ قبول قرار دی گئی 60 فیصد نمبروں کی حد تک نہیں پہنچ سکا۔