لاہور: 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹرین کے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
- واقعے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور میں 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹرین کے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
واقعے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





