بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان غیرملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی کیلئے تیاراوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرستترسیلات زر کی مد میں اکتوبر میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ، سعودی عرب سرفہرستایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنپاکستان غیرملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی کیلئے تیاراوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرستترسیلات زر کی مد میں اکتوبر میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ، سعودی عرب سرفہرستایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنپاکستان غیرملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی کیلئے تیاراوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرستترسیلات زر کی مد میں اکتوبر میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ، سعودی عرب سرفہرستایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنپاکستان غیرملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی کیلئے تیاراوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرستترسیلات زر کی مد میں اکتوبر میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ، سعودی عرب سرفہرستایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
مثبت پاکستان•4 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:46
🇬🇧 English

عبدل السید پہلے مسلم امریکی سینیٹر منتخب

عائشہ نورانینمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)
عبدل السید پہلے مسلم امریکی سینیٹر منتخب
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "عبدل السید پہلے مسلم امریکی سینیٹر منتخب"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • مشی گن میں سینیٹ کی نشست پر ڈیموکریٹ امیدوار عبدل السید نے مائک راجرز کو شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کر لی، وہ امریکی تاریخ میں پہلے مسلم سینیٹر بن گئے۔
  • امریکی میڈیا کے مطابق عبدل السید نے تقریباً 51.8 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں، جبکہ مائک راجرز نے لگ بھگ 46.2 فیصد ووٹ حاصل کیے۔
  • وکٹری اسپیچ میں عبدل السید نے کہا ہے کہ اپنی کامیابی عوام کے نام کرتا ہوں، یہ مزدوروں کی نہیں میری جنگ ہے، امریکا کی ترقی کے لیے کام کروں گا۔
  • عبدل السید نے کہا کہ انکی جیت سے ان نوجوانوں کی حوصلہ افزائی بھی ہوگی جنہوں نے سیاسی بیان بازی میں مسلم اور دیگر گروپس کو نشانہ بنتے دیکھا۔

اسلام آباد (قومی بیورو):

۔

مشی گن میں سینیٹ کی نشست پر ڈیموکریٹ امیدوار عبدل السید نے مائک راجرز کو شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کر لی، وہ امریکی تاریخ میں پہلے مسلم سینیٹر بن گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق عبدل السید نے تقریباً 51.8 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں، جبکہ مائک راجرز نے لگ بھگ 46.2 فیصد ووٹ حاصل کیے۔

وکٹری اسپیچ میں عبدل السید نے کہا ہے کہ اپنی کامیابی عوام کے نام کرتا ہوں، یہ مزدوروں کی نہیں میری جنگ ہے، امریکا کی ترقی کے لیے کام کروں گا۔

عبدل السید نے کہا کہ انکی جیت سے ان نوجوانوں کی حوصلہ افزائی بھی ہوگی جنہوں نے سیاسی بیان بازی میں مسلم اور دیگر گروپس کو نشانہ بنتے دیکھا۔

ان کا کہنا ہے کہ میرے نام کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، انتخابی مہم میں میرے عقیدے اور میرے نام کو نشانہ بنایا گیا، ٹرمپ کے الزامات کے باوجود جدوجہد جاری رکھی، انہوں نے ہمیں ہرانے کے لیے خطیر رقم خرچ کی لیکن مشی گن نے امید کو چن لیا۔

عبدل السید نے سمر پرائمری میں اپنی ہی پارٹی کی ہیلی اسٹیونز کو شکست دی تھی، ان کی انتخابی مہم بنیادی طور پر یونیورسل ہیلتھ کیئر، مہنگائی کے خاتمے اور سیاست سے کارپوریٹ سرمائے کے اثر کو ختم کرنے پر مرکوز تھی۔

عبدل السید کو بارک اوباما، کاملا ہیریس اور برنی سینڈرز جیسے بڑے رہنماؤں کی حمایت حاصل تھی۔

انتخابی مہم کے دوران مخالفین نے عبدل السید کو ان کے مسلم عقیدے کی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

واضح رہے کہ امریکی مڈٹرم انتخابات میں عبدل السید کے علاوہ کئی دیگر مسلم امیدوار بھی میدان میں اترے تھے۔

عائشہ نورانی

نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان غیرملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی کیلئے تیار

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے شفاف اورسازگار ماحول فراہم کیا جارہا ہے۔

11 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرست

ترسیلات زر میں سال بہ سال 13.8 فیصد اور ماہ بہ ماہ 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک۔

11 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ترسیلات زر کی مد میں اکتوبر میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ، سعودی عرب سرفہرست

سعودی عرب سے ترسیلات زر میں 25 فیصد، متحدہ عرب امارات سے 16 فیصد اور برطانیہ سے 15 فیصد اضافہ ہوا، وزارت خزانہ۔

11 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔