فاطمہ ثنا کی بگ بیش لیگ میں شاندار بولنگ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "فاطمہ ثنا کی بگ بیش لیگ میں شاندار بولنگ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا بگ بیش لیگ 2026 میں پرتھ اسکارچرز کی نمائندگی کررہی ہیں جبکہ آسٹریلوی لیگ کھیلنے والی دوسری ملکی کرکٹر ہیں۔
- انہوں نے اپنے دوسرے ہی اوورز میں 14 رنز کے عوض ڈی کلرک کی وکٹ حاصل۔
- ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ ثنا کی اندر آتی گیند کو کلرک سوئپ کرنے گئی اور ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئیں، انہوں نے ریویو بھی لیا لیکن وہ بھی سود مند ثابت نہیں ہوسکا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستانی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے بگ بیش لیگ میں شاندار بولنگ کی ہے۔
پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا بگ بیش لیگ 2026 میں پرتھ اسکارچرز کی نمائندگی کررہی ہیں جبکہ آسٹریلوی لیگ کھیلنے والی دوسری ملکی کرکٹر ہیں۔
انہوں نے اپنے دوسرے ہی اوورز میں 14 رنز کے عوض ڈی کلرک کی وکٹ حاصل۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ ثنا کی اندر آتی گیند کو کلرک سوئپ کرنے گئی اور ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئیں، انہوں نے ریویو بھی لیا لیکن وہ بھی سود مند ثابت نہیں ہوسکا۔
۔پرتھ اسکارچرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے 184 رنز کے تعاقب میں سڈنی تھنڈر کی ٹیم 166 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں بھی پرتھ اسکارچرز نے فاطمہ ثنا کی شاندار بولنگ کی بدولت میلبرن رینیگیڈز کو شکست دی تھی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





