فرانس: ہنگاموں کے باعث فٹبال میچ ملتوی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "فرانس: ہنگاموں کے باعث فٹبال میچ ملتوی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); فرانس کے دارالحکومت پیرس میں۔
- لیگ ون کی دونوں بڑی ٹیموں کے درمیان مقابلہ اتوار کی شام 8 بج کر 45 منٹ پر پارک دے پرنسز اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا۔
- تاہم، فرانس میں حکومت مخالف جاری احتجاج کے باعث میچ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): مقابلہ اتوار کی شام 8 بج کر 45 منٹ پر پارک دے پرنسز اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہنگاموں کے باعث پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) اور لیون کے درمیان میچ ملتوی کر دیا گیا ہے۔
لیگ ون کی دونوں بڑی ٹیموں کے درمیان مقابلہ اتوار کی شام 8 بج کر 45 منٹ پر پارک دے پرنسز اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا۔
تاہم، فرانس میں حکومت مخالف جاری احتجاج کے باعث میچ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اب یہ مقابلہ اتوار کے بجائے پیر کی شام 8 بج کر 30 منٹ پر کھیلا جائے گا۔
لیون کلب نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے میچ ملتوی ہونے کی تصدیق کی۔
بیان میں کہا گیا کہ پیرس سینٹ جرمین اور اولمپک لیون کے درمیان لیگ ون میکڈونلڈز کے آٹھویں راؤنڈ کا میچ اصل شیڈول کے مطابق اتوار، 25 اکتوبر کو رات 8 بج کر 45 منٹ پر کھیلا جانا تھا۔ تاہم، پیرس پولیس کے حکم پر اسے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
بیان کے مطابق لیگ ڈی فٹ بال پروفیشنل (ایل ایف پی) نے لیگ ون پلس کی مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ اب یہ مقابلہ پیر، 26 اکتوبر کو رات 8 بج کر 30 منٹ پر کھیلا جائے گا۔
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> window._taboola = window._taboola || []; _taboola.push({ mode: 'thumbnails-a-5x2', container: 'taboola-below-article-thumbnails-1', placement: 'Below Article Thumbnails 1', target_type: 'mix' }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-mrec-1'); }); div#div-gpt-lb-1 { text-align: center; padding-top: 15px; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-science-story-1_0__container__ { margin: 15px 0; }/* Hide Google anchor ads */ ins.adsbygoogle[data-anchor-status] { display: none !important; height: 0 !important; visibility: hidden !important; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-saqafat-story-1_0__container__ Specificity: (1,0,1) { margin: 15px 0; }.google-auto-placed.ap_container { min-height: 0 !important; }@media (min-width: 1024px) { div#div-gpt-mrec-1 { position: sticky; top: 20px; background: #f1f1f1; margin-right: 10px; } }div#div-gpt-mrec-1 { height: 250px; background: #f4f4f4; width: 300px; text-align: center; margin: 0 auto; position: sticky; top: 10px; z-index: -9999; } .video-wrapper { width: 100%; max-width: 50%; margin: 20px auto; } .video-wrapper video { width: 100%; height: auto; display: block; } متعلقہ سابق فٹبال اسٹار کتے کے حملے سے شدید زخمی، 50 ٹانکے آئے
سابق کپتان محمد یوسف نے بابر اعظم کی بیٹنگ تکنیک پر سوالات اٹھا دیے
22 سال کی عمر میں خوفناک بیماری سے مرنے والا تھا، عثمان خواجہ کا انکشاف
جنوبی افریقا کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ سے قبل اسمتھ کی فٹنس مشکوک
قومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھا
لالیگا: ریال میڈرڈ نے روایتی حریف بارسلونا کی مسلسل فتوحات کو بریک لگا دیا
express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
" + $("#comment2839966").val() + "
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





