جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سلامتی کونسل، پاکستان کی حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمتنئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گےموبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیاعالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیلسونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمیچینی جاسوسہ کے بعد ایک اور معاشقہ؛ دل پھینک جینسن ہوانگ کو عہدے سے ہٹانے پر غوربرطانیہ؛ دو صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبہ ساز دو ایرانی جاسوس مجرم قرارآؤٹ لک، ٹیمز، کو پائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، بحالی کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں: مائیکروسافٹاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حوثیوں کی ڈرون اور میزائل سازی روکنے کے اقدامات پر اتفاقوائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور کانگریس میں ڈیموکریٹس: کیا پاکستان کیپیٹل ہل میں ’نئے دوست‘ بنا سکتا ہے؟سلامتی کونسل، پاکستان کی حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمتنئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گےموبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیاعالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیلسونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمیچینی جاسوسہ کے بعد ایک اور معاشقہ؛ دل پھینک جینسن ہوانگ کو عہدے سے ہٹانے پر غوربرطانیہ؛ دو صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبہ ساز دو ایرانی جاسوس مجرم قرارآؤٹ لک، ٹیمز، کو پائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، بحالی کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں: مائیکروسافٹاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حوثیوں کی ڈرون اور میزائل سازی روکنے کے اقدامات پر اتفاقوائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور کانگریس میں ڈیموکریٹس: کیا پاکستان کیپیٹل ہل میں ’نئے دوست‘ بنا سکتا ہے؟سلامتی کونسل، پاکستان کی حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمتنئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گےموبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیاعالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیلسونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمیچینی جاسوسہ کے بعد ایک اور معاشقہ؛ دل پھینک جینسن ہوانگ کو عہدے سے ہٹانے پر غوربرطانیہ؛ دو صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبہ ساز دو ایرانی جاسوس مجرم قرارآؤٹ لک، ٹیمز، کو پائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، بحالی کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں: مائیکروسافٹاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حوثیوں کی ڈرون اور میزائل سازی روکنے کے اقدامات پر اتفاقوائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور کانگریس میں ڈیموکریٹس: کیا پاکستان کیپیٹل ہل میں ’نئے دوست‘ بنا سکتا ہے؟سلامتی کونسل، پاکستان کی حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمتنئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گےموبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیاعالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیلسونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمیچینی جاسوسہ کے بعد ایک اور معاشقہ؛ دل پھینک جینسن ہوانگ کو عہدے سے ہٹانے پر غوربرطانیہ؛ دو صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبہ ساز دو ایرانی جاسوس مجرم قرارآؤٹ لک، ٹیمز، کو پائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، بحالی کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں: مائیکروسافٹاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حوثیوں کی ڈرون اور میزائل سازی روکنے کے اقدامات پر اتفاقوائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور کانگریس میں ڈیموکریٹس: کیا پاکستان کیپیٹل ہل میں ’نئے دوست‘ بنا سکتا ہے؟
بین الاقوامی24 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:21
🇬🇧 English

موبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیا

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
موبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "موبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے رہنما ہدایات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صارفین پہلے متعلقہ کمپنی سے رابطہ کریں اور مسئلہ حل نہ ہونے پر اتھارٹی سے رجوع کرسکتے ہیں۔
  • پی ٹی اے کے مطابق کسی بھی ٹیلی کام سروس سے متعلق شکایت کی صورت میں پہلا قدم متعلقہ کمپنی کے کسٹمر سروس سینٹر سے رابطہ کرنا ہے۔
  • شکایت جمع کراتے وقت مسئلے کی نوعیت اور اس سے متعلق تمام ضروری تفصیلات واضح طور پر بتانا ضروری ہے۔
  • اتھارٹی کے مطابق صارفین کو متعلقہ ٹیلی کام کمپنی کو مسئلہ حل کرنے کے لیے مناسب وقت دینا چاہیے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): موبائل نیٹ ورک، انٹرنیٹ یا ٹیلی کمیونیکیشن کی دیگر سہولتوں میں خرابی کی صورت میں صارفین کے لیے شکایت درج کرانے کا طریقہ واضح کردیا گیا ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے رہنما ہدایات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صارفین پہلے متعلقہ کمپنی سے رابطہ کریں اور مسئلہ حل نہ ہونے پر اتھارٹی سے رجوع کرسکتے ہیں۔

پی ٹی اے کے مطابق کسی بھی ٹیلی کام سروس سے متعلق شکایت کی صورت میں پہلا قدم متعلقہ کمپنی کے کسٹمر سروس سینٹر سے رابطہ کرنا ہے۔ صارفین کمپنی کے کال سینٹر، ویب سائٹ، موبائل ایپ یا کسٹمر سروس سینٹر کے ذریعے اپنی شکایت درج کراسکتے ہیں۔

شکایت جمع کراتے وقت مسئلے کی نوعیت اور اس سے متعلق تمام ضروری تفصیلات واضح طور پر بتانا ضروری ہے۔ صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ شکایت درج ہونے کے بعد اس کا ریفرنس یا کمپلینٹ نمبر ضرور حاصل کریں اور شکایت جمع کرانے کی تاریخ اور وقت بھی اپنے پاس محفوظ رکھیں۔

اتھارٹی کے مطابق صارفین کو متعلقہ ٹیلی کام کمپنی کو مسئلہ حل کرنے کے لیے مناسب وقت دینا چاہیے۔ اگر مقررہ مدت میں شکایت کا ازالہ نہ ہو یا کمپنی کی جانب سے پیش کیا گیا حل صارف کے لیے قابلِ اطمینان نہ ہو تو وہ پی ٹی اے سے رابطہ کرسکتا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سلامتی کونسل، پاکستان کی حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت

سلامتی کونسل میں پاکستان نے حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت کردی، سعودی عرب کی خودمختاری اور یمن کے امن و استحکام کے لیے حمایت کا اعادہ۔

13 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•مریم نقوی

نئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گے

یہ چین کے خلائی پروگرام کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا مشن ہوگا۔

13 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

عالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیل

ماہ نور علی نے الزام عائد کیا کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے دفتر کے متعدد چکر لگائے لیکن ابھی تک حق نہیں مل سکا۔

13 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

سونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 109 ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 3ہزار 940ڈالر کی سطح پر آگئی۔

13 نومبر 2026•45 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

چینی جاسوسہ کے بعد ایک اور معاشقہ؛ دل پھینک جینسن ہوانگ کو عہدے سے ہٹانے پر غور

جینسن ہوانگ الیکٹریکل انجینیئر ہیں اور 1993 میں ٹیک کمپنی بنائی تھی جن کی چپس کا AI میں بنیادی کردار ہے۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

برطانیہ؛ دو صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبہ ساز دو ایرانی جاسوس مجرم قرار

ایک ملزم کو عدم شواہد پر بری کردیا گیا جبکہ دونوں مجرموں کو آئندہ ماہ سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔