نصیر آباد: 2 کاشتکاروں کو اغواء کر لیا گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نصیر آباد: 2 کاشتکاروں کو اغواء کر لیا گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق کاشت کاروں کے اغواء کا واقعہ نصیر آباد کے علاقے نوتال میں پیش آیا۔
- ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نصیر آباد غلام سرور مینگل کے مطابق مغوی کاشت کار زمینوں پر کام کر رہے تھے۔
- دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک گارڈ شہید، ایک زخمی ہوگیا، حملے کے بعد دہشت گردوں نے کیمپ میں مقیم 18 محنت کش مزدوروں کو اغوا کرلیا۔
- غلام سرور مینگل نے بتایا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس نے اغواء کا مقدمہ درج کر کے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔
کوئٹہ (خصوصی نامہ نگار): بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں 2 کاشت کاروں کو اغواء کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق کاشت کاروں کے اغواء کا واقعہ نصیر آباد کے علاقے نوتال میں پیش آیا۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نصیر آباد غلام سرور مینگل کے مطابق مغوی کاشت کار زمینوں پر کام کر رہے تھے۔
دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک گارڈ شہید، ایک زخمی ہوگیا، حملے کے بعد دہشت گردوں نے کیمپ میں مقیم 18 محنت کش مزدوروں کو اغوا کرلیا۔
غلام سرور مینگل نے بتایا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس نے اغواء کا مقدمہ درج کر کے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔
ڈی ایس پی کے مطابق مغوی کاشت کاروں کی بازیابی کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





