کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہوگیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہوگیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- گورنر ہاؤس اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہے، شاہراہ فیصل پر ایف ٹی سی سے صدر آنے والے راستے پر ٹریفک کا دباؤ ہے۔
- ٹاور، ایم اے جناح روڈ، اولڈ سٹی ایریا، قیوم آباد اختر کالونی اور اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہوگیا۔
- لیاقت آباد سے نیشنل اسٹیڈیم کی طرف جانے والے روڈ پر ٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہو گیا، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
گورنر ہاؤس اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہے، شاہراہ فیصل پر ایف ٹی سی سے صدر آنے والے راستے پر ٹریفک کا دباؤ ہے۔ آئی آئی چندریگر روڈ اور گورنر ہاؤس کی طرف بھی ٹریفک شدید جام ہوگیا۔
ٹاور، ایم اے جناح روڈ، اولڈ سٹی ایریا، قیوم آباد اختر کالونی اور اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہوگیا۔
لیاقت آباد سے نیشنل اسٹیڈیم کی طرف جانے والے روڈ پر ٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





