جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکانکوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاکلاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائدگروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبندفیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اےپاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اعظم نذیر تارڑٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکانکوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاکلاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائدگروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبندفیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اےپاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اعظم نذیر تارڑٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکانکوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاکلاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائدگروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبندفیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اےپاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اعظم نذیر تارڑٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمیقدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلیسپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیںکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکانکوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاکلاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائدگروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس، پراسیکیوشن کے 10 گواہوں کے بیانات قلمبندفیصل آباد: حوالہ ہنڈی سے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایف آئی اےپاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اعظم نذیر تارڑ
خیبر پختونخوا24 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 4:38
🇬🇧 English

کوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاک

عائشہ نورانینمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)
کوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاک
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کوہاٹ: خوارج اور جرائم پیشہ افراد کا حملہ، پولیس کے 10جوان شہید، 18 خارجی ہلاک"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پولیس کے جوانوں نے حملہ آوروں کا انتہائی بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے 18 خوارج کو ہلاک کردیا۔
  • خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق کوہاٹ کے قریب درابو کچ میں غیرقانونی طور پر سونے کی مائننگ کرنے والے عناصر کے خلاف آپریشن کے بعد پولیس پارٹی واپس آرہی تھی کہ جرائم پیشہ عناصر کے ایماء پر فتنہ الخوارج نے اس پر حملہ کیا۔
  • تفصیلات کے مطابق جرائم پیشہ افراد کوہاٹ میں دریائے سندھ پر غیر قانونی گولڈ مائننگ کرتے تھے۔
  • آپریشن کے دوران سونے کی غیر قانونی کان کنی کرنے والے 20 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا یے۔

پشاور (نمائندہ خصوصی): خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں غیر قانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کرنے والی پولیس پارٹی پر فتنہ خوارج کے حملے میں 10 اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے جوانوں نے حملہ آوروں کا انتہائی بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے 18 خوارج کو ہلاک کردیا۔

خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق کوہاٹ کے قریب درابو کچ میں غیرقانونی طور پر سونے کی مائننگ کرنے والے عناصر کے خلاف آپریشن کے بعد پولیس پارٹی واپس آرہی تھی کہ جرائم پیشہ عناصر کے ایماء پر فتنہ الخوارج نے اس پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق جرائم پیشہ افراد کوہاٹ میں دریائے سندھ پر غیر قانونی گولڈ مائننگ کرتے تھے۔ انہیں اس غیر قانونی مائننگ کو ختم کرنے کی دو دن کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔ ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد باقاعدہ آپریشن کیا گیا۔

آپریشن کے دوران سونے کی غیر قانونی کان کنی کرنے والے 20 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا یے۔ جب کہ غیر قانونی مائننگ کرنے والوں کے درجنوں ٹھکانے مسمار کر کے ان کی مشینری ضبط کرلی گئی۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کوہاٹ میں پولیس پر فائرنگ کی مذمت کی اور پولیس ٹیم پر فائرنگ میں ملوث عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کی ہدایت۔

مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا ثمر ہارون بلور نے کہا شہید پولیس اہل کاروں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

سینٹرل پولیس آفس کا کہنا ہے کہ بیرونی قوتوں کے ایما پر حملہ کیا گیا، حملہ ثبوت ہے کہ جرائم پیشہ مافیا اور فتنہ الخوارج آپس میں منظم روابط رکھتے ہیں، یہ عناصر اپنے مذموم مقاصد کے لیے جرائم پیشہ مافیاز کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، خوارج کے سہولت کاروں اور جرائم پیشہ مافیاز کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔

سی پی او نے کہا کہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی اجازت نہیں دی جائے گی، شہید ہونے والے پولیس کے شہداء کا تعلق خیبر پختونخواکے ضلع کوہاٹ سے تھا۔

عائشہ نورانی

نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

ٹیکنالوجی دنیا بھر میں ریاستوں اور معاشروں کی تشکیلِ نو کر رہی ہے، شزا فاطمہ

معرکہ حق میں پاکستان کی عسکری کامیابی کے ساتھ سائبر صلاحیتوں کا بھی اظہار ہوا، وزیر آئی ٹی۔

12 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ایران امریکا تنازع کے اثرات؛ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمی

مارچ سے جون 2026 کے دوران برآمدات 32.3 فیصد کم ہو گئیں۔

12 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

قدرتی آفات؛ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی مالی معاونت منظور کرلی

سیلاب، زلزلے یا دیگر قدرتی آفات کی صورت میں پاکستان کو فوری بجٹ معاونت فراہم کی جائے گی۔

12 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادیں

سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف رکاوٹیں ہٹانے کے کیس میں ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں کو غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے نمٹا۔

12 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں جمعے کو بارش کا امکان ہے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

لاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد

لاہور میں 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کے مقدمے میں عدالت نے ملزم رضا ڈار سمیت 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر۔