بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان غیرملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی کیلئے تیاراوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرستترسیلات زر کی مد میں اکتوبر میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ، سعودی عرب سرفہرستایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنپاکستان غیرملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی کیلئے تیاراوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرستترسیلات زر کی مد میں اکتوبر میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ، سعودی عرب سرفہرستایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنپاکستان غیرملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی کیلئے تیاراوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرستترسیلات زر کی مد میں اکتوبر میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ، سعودی عرب سرفہرستایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنپاکستان غیرملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی کیلئے تیاراوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرستترسیلات زر کی مد میں اکتوبر میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ، سعودی عرب سرفہرستایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلانورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
کاروبار6 دن پہلے•4 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:27
🇬🇧 English

10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بدھ کو وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق وفاقی کابینہ نے ’وزارتِ خزانہ کی سفارش پر نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی منظوری دے دی ہے۔
  • اس بیان میں بتایا گیا کہ کابینہ کو ’نئے کرنسی نوٹس پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
  • اجلاس کو بتایا گیا کہ ’جعلی نوٹوں کی روک تھام کے لیے سکیورٹی فیچرز بڑھانے کے ساتھ ساتھ جدید میٹریئل کا استعمال کیا جائے گا جس سے نوٹوں کے استعمال کی معیاد میں بھی اضافہ ہوگا۔
  • وزیر اعظم آفس کے مطابق ’وفاقی کابینہ نے دس روپے کے بینک نوٹ کی جگہ دس روپے کا سکہ متعارف کرانے کی بھی منظوری بھی دے دی ہے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): پاکستان کی وفاقی کابینہ نے وزارتِ خزانہ کی سفارش پر 10 روپے کے بینک نوٹ کی جگہ 10 روپے کا سکہ متعارف کرانے کی منظوری دے دی ہے۔

بدھ کو وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق وفاقی کابینہ نے ’وزارتِ خزانہ کی سفارش پر نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی منظوری دے دی ہے۔‘۔

اس بیان میں بتایا گیا کہ کابینہ کو ’نئے کرنسی نوٹس پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔۔۔ نئے کرنسی نوٹس کے ڈیزائن کے لیے ملک بھر سے مصوروں و ڈیزائنرز سے تجاویز لی گئیں اور وزیرِ اعظم کی جانب سے قائم کردہ کابینہ کمیٹی نے تمام سٹیک ہولڈرز سے اس پر تفصیلی مشاورت کی۔‘۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ ’جعلی نوٹوں کی روک تھام کے لیے سکیورٹی فیچرز بڑھانے کے ساتھ ساتھ جدید میٹریئل کا استعمال کیا جائے گا جس سے نوٹوں کے استعمال کی معیاد میں بھی اضافہ ہوگا۔‘۔

وزیر اعظم آفس کے مطابق ’وفاقی کابینہ نے دس روپے کے بینک نوٹ کی جگہ دس روپے کا سکہ متعارف کرانے کی بھی منظوری بھی دے دی ہے۔‘۔

اگست میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت حسین نے پارلیمان کے ایوان بالا سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس میں اعلان کیا تھا کہ مرکزی بینک کرنسی نوٹوں کی آئندہ سیریز میں سے 10 روپے کے نوٹ کے خاتمے کے بارے میں غور کر رہا ہے۔

اگست میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر نے سینیٹ فنانس کمیٹی کو آگاہ کیا تھا کہ سٹیٹ بینک دس روپے کے کرنسی نوٹ کو ختم کر کے اس کی جگہ دس روپے مالیت کا سکہ جاری کرنے کے بارے میں غور کر رہا ہے۔

تاہم ستمبر کے دوران ترجمان مرکزی بینک نے کہا تھا کہ سٹیٹ بینک نے ابھی تک کوئی ایسا اعلان نہیں کیا جس میں دس روپے کے کرنسی نوٹ کو ختم کر کے اس کی جگہ سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہو۔

پاکستان میں ماضی میں کرنسی نوٹوں کو ختم کر کے ان کی جگہ سکے جاری کیے گئے ہیں۔ ماضی میں ایک، دو اور پانچ روپے کے کرنسی نوٹوں کو ختم کر کے ان کی جگہ سکے جاری کیے گئے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ جب کرنسی کی ویلیو کم ہوتی ہے تو چھوٹے نوٹوں کی ویلیو بھی کم ہوتی ہے اور ان سے کچھ نہیں خریدا جا سکتا۔

انھوں نے بتایا کہ آج دس روپے کی مالیت بہت کم ہو چکی ہے۔

انھوں نے کہا کہ کرنسی نوٹ پھٹ جاتا ہے اور ختم ہو جاتا ہے جبکہ سکہ چلتا رہتا ہے۔ اس لیے کم ویلیو والے کرنسی نوٹ کے بدلے میں سکے جاری کیے جاتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ جب ایک کرنسی نوٹ کی قوتِ خرید بہت کم ہو جاتی ہے تو پھر اسے آہستہ آہستہ ختم کیا جاتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ کرنسی نوٹ کے بدلے میں سکہ جاری کرنے کی بات اس لیے عجیب ہے کہ سکے پر آنے والی لاگت زیادہ ہوتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ اصل مقصد کسی خاص نوٹ کی کم مالیت کی وجہ سے اسے مکمل طور پر ختم کرنا ہوتا ہے کیونکہ اس کی مالیاتی ویلیو بہت کم ہو جاتی ہے۔

راشد نے کہا کہ ماضی میں ایک، دو یا پانچ روپے کے کرنسی نوٹ ختم کر کے ان کے سکے جاری کیے گئے تھے، تاہم کیا اب وہ سکے کہیں نظر نہیں آتے۔

راشد کے مطابق جب کرنسی کی ویلیو گر جاتی ہے تو کم مالیت کے نوٹ اور سکے اپنی قوتِ خرید کھو دیتے ہیں اور پھر ان کا استعمال بھی آہستہ آہستہ ختم ہو جاتا ہے۔

ملک میں دس روپے کے کرنسی نوٹ کو ختم کر کے اس کی جگہ دس روپے مالیت کے سکے جاری کرنے کے بارے میں ڈپٹی گورنر کے بیان کے مطابق اس کی وجہ کرنسی نوٹ کی چھپائی کی زیادہ لاگت ہے۔

پاکستان میں سٹیٹ بینک کی جانب سے اپنی سالانہ مالیاتی رپورٹ برائے مالی سال 26-2025 میں ظاہر کیا گیا ہے کہ پورے سال میں کرنسی نوٹوں پر چھپائی کی لاگت 29.6 ارب روپے رہی، جو اس سے ایک سال قبل 27.8 ارب روپے تھی۔

سٹیٹ بینک نے تمام کرنسی نوٹوں پر آنے والی مجموعی لاگت کے اعداد و شمار دیے ہیں جن میں مختلف مالیت کے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کے اخراجات الگ سے ظاہر نہیں کیے گئے ہیں۔

راشد مسعود نے اس سلسلے میں بتایا کہ بلاشبہ کرنسی نوٹ کی ایک لاگت ہوتی ہے اور اس کی سیاہی اور کاغذ بھی مہنگا ہوتا ہے اور ایک خاص جگہ سے خریدا جاتا ہے۔

تاہم انھوں نے کہا کہ اس کی چھپائی آسان ہوتی ہے۔ دوسری جانب سکے کو ڈھالنے کا عمل مشکل ہوتا ہے اور وہ مہنگا بھی ہے کیونکہ اس میں شامل دھات بھی مہنگی ہوتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ اصل میں کرنسی نوٹ ختم کرنے کے پس پردہ چھپائی کی لاگت نہیں بلکہ اس کرنسی نوٹ کی ویلیو کا کم ہونا ہے کیونکہ اس کے اندر قوتِ خرید کے ختم ہونے سے اس کی طلب ختم ہو جاتی ہے۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان غیرملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی کیلئے تیار

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے شفاف اورسازگار ماحول فراہم کیا جارہا ہے۔

11 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں اربوں ڈالر بھیج دیے، سعودیہ اور امارات سرفہرست

ترسیلات زر میں سال بہ سال 13.8 فیصد اور ماہ بہ ماہ 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک۔

11 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ترسیلات زر کی مد میں اکتوبر میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ، سعودی عرب سرفہرست

سعودی عرب سے ترسیلات زر میں 25 فیصد، متحدہ عرب امارات سے 16 فیصد اور برطانیہ سے 15 فیصد اضافہ ہوا، وزارت خزانہ۔

11 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔