13 برس میں خیبر پختونخوا میں صحت، تعلیم کو نظر انداز کیا گیا، امیر مقام

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "13 برس میں خیبر پختونخوا میں صحت، تعلیم کو نظر انداز کیا گیا، امیر مقام"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پشاور میں تقریب سے خطاب میں امیر مقام نے کہا کہ 13 سالوں میں سوشل میڈیا پر لوگوں کو گمراہ کیا گیا، امن کے قیام کے لیے پی ٹی آئی کا کردار مایوس کن رہا۔
- انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں صحت اور تعلیم کے لیے عملی طور پر کچھ نظر نہیں آیا، 13 برس میں پی ٹی آئی کبھی لانگ مارچ کرتی رہی اور کبھی دھرنوں میں مصروف رہی۔
- وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ 11 اکتوبر کا فیصلہ مجبوری میں کیا گیا، عوام نے 12 اکتوبر کو جشن منایا، عوام جان چکے ہیں کہ مسلم لیگ کی قیادت ہی صوبے میں حالات بدل سکتی ہے۔
- ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، ن لیگی قیادت نے اقلیتی برادری کو ہمیشہ عزت دی ہے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ 13 برس میں خیبر پختونخوا میں صحت اور تعلیم کو عملی طور پر نظر انداز کیا گیا۔
پشاور میں تقریب سے خطاب میں امیر مقام نے کہا کہ 13 سالوں میں سوشل میڈیا پر لوگوں کو گمراہ کیا گیا، امن کے قیام کے لیے پی ٹی آئی کا کردار مایوس کن رہا۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں صحت اور تعلیم کے لیے عملی طور پر کچھ نظر نہیں آیا، 13 برس میں پی ٹی آئی کبھی لانگ مارچ کرتی رہی اور کبھی دھرنوں میں مصروف رہی۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ 11 اکتوبر کا فیصلہ مجبوری میں کیا گیا، عوام نے 12 اکتوبر کو جشن منایا، عوام جان چکے ہیں کہ مسلم لیگ کی قیادت ہی صوبے میں حالات بدل سکتی ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، ن لیگی قیادت نے اقلیتی برادری کو ہمیشہ عزت دی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





